Standing Committees of FPCCI 2018
Member Trade Body
Members General Body of FPCCI 2018
Press Release
PRESS RELEASE
FPCCI/Media/2018
17th April, 2018
GHAZANFAR BILOUR, PRESIDENT, FPCCI MEETS
RICHARD BURGE, CHIEF EXECUTIVE OFFICER, COMMONWEALTH ENTERPRISE & INVESTMENT COUNCIL AT LONDON
Mr. Ghazanfar Bilour, President, FPCCI met Mr. Richard Burge, Chief Executive Officer, Commonwealth Enterprise and Investment Council at London. He discus... Read More
FPCCI urged to extend Tax Credit to investment made in factory Building and Manufacturing related infrastructure as well
PRESS RELEASE April 16, 2018
FPCCI urged to extend Tax Credit to investment made in factory
Building and Manufacturing related infrastructure as well
The Federation of Pakistan Chambers of Commerce & Industry (FPCCI) in its Pre-Budget Proposals prepared by the FPCCI Advisory Council under the Chairmanship of Syed Mazhar Ali Nasir, Acti... Read More
Business Community hails allotment of Amenity Land to FPCCI at Gwadar
PRESS RELEASE
FPCCI/Media/2018
6th April, 2018
Business Community hails allotment of Amenity Land to FPCCI at Gwadar
The Business Community of Pakistan and the members of the Federation of Pakistan Chambers of Commerce and Industry hailed the announcement made by Hussain Islam, Provincial Minister of Baluchistan on behalf of Chief ... Read More
پر یس ریلیز
وفاق ایو نہا ئے تجا رت وصنعت پا کستان
غضنفر بلور صدر ایف پی سی سی آئی نے رچررڈبرگ چیف ایگزیکٹو آفیسر کا منِ ویلتھ
انٹر پرائز اور سرمایہ کاری کونسل سے لندن میں ملاقات کی۔
کراچی (17اپریل 2018) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر غضنفربلور نے رچررڈبرگ چیف ایگزیکٹو آفیسر کامن ویلتھ انٹر پرائز اورسرمایہ کا ری کونسل سے لندن میں ملاقات کی ۔اور باہمی مفادات کے علاوہ تجارت اور اکنامکس(معاشی) تعلقات جوکے کامن ویلتھ ممالک کے درمیان ہونے چا ہیے یہ تبادلہ خیال کیا۔ غضنفربلور جو کامن ویلتھ سرمایہ کاری فورم میں شرکت کیلئے لندن آئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کامن ویلتھ ممالک کے درمیان تاجر بر ا د ری کے باہمی نیٹ ورک کی مضبوطی پر زوردیا ہے۔انہوں نے شرکاء کو پاکستان میں پر کشش کاروباری مواقعوں اور سرمایہ کاری سے منصوبوں کے متعلق بتایا۔رچررڈ برگ چیف ایگزیکٹو آفیسر کامن ویلتھ انٹر پرائزو سرمایہ کاری کونسل نے صدر ایف پی سی سی آئی کو بتایا کہ کامن ویلتھ مستقبل قریب میں کامن ویلتھ کےDelegation)) وفدکو ریاض سعودی عرب کو بھیجنا(Send) چاہ رہی ہے جس سے کھربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کامن ویلتھ ممالک میں ہو سکتی ہے۔ سی ای او(CEO)کامن ویلتھ انٹر پرائز سرمایہ کاری کونسل نے ایف پی سی سی آئی کے صدر کو دعوت دی ہے کہ وہ کامن ویلتھDelegation))میں بشمو ل 5سے10افراد شامل ہو سکتے ہیں ۔ شعبوں سعودی سرمایہ کاری کے ساتھ مل کر سرمایہ کاری کر سکیں ۔ دونوں فریقوں میں طے پایا کہ جلد ہی ایف پی سی سی آئی بر طانیہ میں سنگل کنٹری نمائش کاانعقاد کرے گا اور یہ کامن ویلتھ انٹر پرائز وسرمایہ کو نسل کے تعاون سے ہوگا۔غضنفر بلور صاحب کی خصوصی دعوت پرکامن ویلتھ انٹر پرائز اور و سرمایہ کونسل کا وفد جلد ہی اگست یا اکتوبر۲۰۱۸ء میں پاکستان کا دورہ کر گا۔اس سے قبل غضنفر بلور صدرFPCCI نے زاہد سعید،عاطف اکرام نائب صدر ایف پی سی سی آئی ،ڈاکٹر اقبال تھہیم سیکٹریٹری جنرل کے ہمراہ کامن ویلتھ بزنس فورم میں افتتاحی اجلاس میں شرکت کی جہاں پر برطانوی وزیر اعظم Theresa may مہمان خصوصی تھی۔
کیپشن فو ٹو گراف :۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر غضنفربلور ، رچررڈبرگ چیف ایگزیکٹو آفیسر کامن ویلتھ انٹر پرائز اورسرمایہ کا ری کونسل کو فیڈریشن کی روائتی شیلڈ پیش کر رہے ہیں ۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر زاہد سعید اور سیکر یٹر ی جنرل ڈاکٹر تھہیم بھی مو جود ہیں ۔
مہر عالم خان
قائم مقام سیکریٹری جنرل ایف پی سی سی آئی مزید تفصیل...
پر یس ریلیز
وفاق ایوا نہا ئے تجا رت وصنعت پاکستان
پلانٹ اور مشینری کے ساتھ فیکٹری بلڈنگ دیگر پیداواری انفرا اسٹر کچر میں سر مایہ کار ی پر بھی ٹیکس کر یڈ ٹ دیا جا ئے ۔ مزید تفصیل...
پر یس ریلیز
وفاق ایوا نہا ئے تجا رت وصنعت پاکستان
کم از کم ٹیکس Minimum شرح کو 1.25 فیصد سے کم کرکے1 فیصد کی جائے،
نیز ٹر ن اوورکی حد 10ملین سے بڑھا کر 50بلین تک کی جا ئے ۔ ای مزید تفصیل...