FORGOT YOUR DETAILS?

ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ 9 ویں ایشیا پیسیفک ینگ انٹرپرینیور ایوارڈ 2026 منتخب

کراچی (30) ستمبر 2020ء) پاکستان کی کاروباری برادری کے لیے ایک اہم اعزاز کے طور پر، فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینا انشستری کے صدر عاطف اکرام شیخ کو بین الاقوامی اور باوقار اوبی ایشیا پیسیفای بنگ انترپرینیور ایوارڈ 2026 کے لیے باضابطہ طور پر منتخب کر لیا گیا ہے یہ ممتاز بین الاقوامی اعزاز کنفیڈریشن کی جانب سے دیا جاتا ہے، جو علاقتی تجارت (CACCI) آف ایشیا پیسیفک چیمبرز آف کامرس ابنا الأستري کاروبار اور صنعت کے فروغ میں نمایاں قیادت اور اہم کردار کو سراہتا ہے۔ اس اعلان کو عالمی سطح پر پاکستان کے ے ایک اہم اعزاز قرار دیا جا رہا ہے، جو ملک کے کاروباری اور کمر شل شعبہ جات کی صلاحیتوں اور مسابقتی حیثیت کی عکاسی کرتا ہے یہ امر قابل ستائش ہے کہ اس ایوارڈ کے لیے عاطف اکرام شیخ کو اسلام آباد چیمبر آف کامرس نے نامزد کیا تھا اور ایف پی سی سی آئی نے اس کی توثیق کی تھی پاکستان بھر کی کاروباری برادری نے اس ایم کامیابی پر فقر کا اظہار کرتے ہوئے عاطف اکرام شیخ کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ عاطف اکرام شیخ ایف پی سی انی کے صدر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں کے علاوہ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر متعدد اہم انتظامی اور کے صدر کی حیثیت سے کثیر المبینی ECO-CCIیاتی عنون پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں وہ بیک وقت کے طلب صدر CACCI اور SAARC-CCI تجارتی مذاکرات میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ کے کیتی چیرمین کی حیثیت سے بھی ایم نصر داریاں نبھا رہے ہیں۔ SCO Business Council بھی میرا جنگ نجی شعبے میں وہ معابد گروپ آف انشستریز کے جبارمین کی حیثیت سے بھی کاروباری سرگرمیوں کی قیادت کر کانفرنس کے موقع پر ایک خصوصی تقریب میں عاطف الكرام شیخ کو CACCI رہے ہیں یہ باوقار ابوارد 40 ویں باضابطہ طور پر پیش کیا جانے کابین الاقوامی کاروباری رینماؤں اور تجارتی وفود کا به اہم اجتماع 4 اور 5 نومبر 2020 کو قیاس کے شہر منیلا کے بوتل او کلا میں منعقد ہوگا، میان 5 نومبر 2026 کو عاطف اکرام شیخ کو یہ ممتاز بین الاقوامی اعزاز دیا جائے گا۔

بریگیڈیئر افتخار اوپل، ایس آئی (ایم)، ریٹائرڈ۔

سیکریٹری جنرل ایف پی سی سی آئی

TOP