ملک میں کاروبار کرنے کی لاگت خطے کے مقابلے میں 30 سے 35 فیصد زیادہ ہے عاطف اکرام شیخ صدر ایف پی سی سی آئی
کراچی (21) ستمبر 2026ء صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ ملک میں کاروبار کرنے کی لاگت خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں 30 سے 35 فیصد زیادہ ہے۔ عاطف اکرام شیخ نے زور دیا کہ برآمدات میں اضافے اور ملکی مصنوعات کی لاگت کو علاقائی اور عالمی سطح پر مسابقتی بنانے کے لیے بجلی کا تيرف 11 سینٹ سے کم کر کے 7 سینٹ کیا جائے۔ اسی طرح گیس کا ٹیرف 14 سینٹ سے کم کرکے 9 سینٹ کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کاروبار پر مجموعی ٹیکسوں کا بوجھ 65 فیصد تک پہنچ جاتا ہے، جسے کم کرکے 35 فیصد کیا جانا چاہیے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ شرح سود 9.5 فیصد مقرر کی جائے اور اسے بتدریج 6 فیصد تک لایا جائے۔ عاطف اکرام شیخ نے پٹرول کی قیمتوں میں شامل لیوی کو کم کرنے کا مطالبہ اور (EVs) بھی کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ متبادل توانائی اور ذرائع نقل و حمل کی طرف منتقلی کے لیے الیکٹرک گاڑیوں بیٹریوں پر عائد ٹیکس ختم کیے جانے چاہئیں۔ ایف پی سی سی آئی کے ریجنل چیئرمین اور نائب صدر زکی اعجاز نے بنایا جائے۔ تمام صنعتی علاقوں (Dual Carriageway) کہا کہ صنعتی علاقوں کے اطراف کی سڑکوں کو دو رویہ میں ڈویلپرز کو الاٹمنٹ (EPS) میں گندے پانی کی صفائی کے پلانٹس نصب کیے جائیں اور اسپیشل اکنامک زونز کے طریقہ کار کا پابند بنایا جائے۔ ایف پی سی سی آئی نے مطالبہ کیا ہے کہ تمام صنعتی علاقوں میں بورڈز آف پر نظرثانی کی جائے؛ جبکہ پنجاب (NUF) مینجمنت قائم کیے جائیں، صنعتی علاقوں میں نان یوٹیلائزیشن فیس میجر (ر) جاوید اقبال کی PIEDMC انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس میں کمی کی جائے زکی اعجاز نے سابق چیئرمین گراں قدر خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور نومنتخب چیئرمین شہزاد اعظم خان کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر دلی مبارکباد دی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ شہزاد اعظم خان اپنی صلاحیتوں، تجربے اور کاروباری برادری سے مضبوط روابط کو بروئے کار لاتے ہوئے صنعتی ترقی سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری برادری کو درپیش مسائل کے حل میں مؤثر کردار ادا کریں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری صنعت پنجاب محمد عمر مسعود نے کہا کے لیے آسان شرائط پر (SMEs) کہ حکومت پنجاب کی ترجیحات میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار فنانسنگ فراہم کرنا شامل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کاروباری اداروں کے لیے سرمائے اور ورکنگ کیپیتل کی فنانسنگ اسکیمیں جلد متعارف کرائی جائیں گی جن کا اعلان وزیر اعلی پنجاب کریں گی۔
بریگیڈیئر افتخار اوپل، ایس آئی (ایم)، ریٹائرڈ۔
سیکریٹری جنرل ایف پی سی سی آئی


