FORGOT YOUR DETAILS?

ایشیا پیسفک کو ایک مشترکہ ٹیکسٹائل مارکیٹ کے طور پر آگے بڑھنا چاہیے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا عالمی مارکیٹ میں خطے کا حصہ بڑھانے کیلئے مشترکہ حکمت عملی پر زور

کے ECO-CCI ، کراچی 2) اکتوبر 2026 فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کے نائب صدر عاطف اکرام شیخ نے ایشیا پیسفک خطے کی ٹیکسٹائل صنعت کو مضبوط بنانے، CACCI صدر اور مسابقتی صلاحیت بڑھانے اور عالمی منڈیوں میں خطے کے حصے کو وسعت دینے کیلئے مشترکہ علاقائی حکمت کے زیر اہتمام ایشیا ٹیکسٹائل اینڈ گارمنٹس CACCI عملی تشکیل دینے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار میں ٹیکسٹائل انڈسٹری مواقع چیلنجز اور آگے بڑھنے کا Asia Pacific Region کونسل کے تحت منعقدہ ویبینار راستہ سے خطاب کرتے ہوئے کہی اور پاکستان کے لیے علاقائی ٹیکسٹائل انضمام کے حوالے سے اپنا مؤقف پیش کی 28 رکن چیمبرز CACCI کے ڈائریکٹر جنرل اور CACCI کر رہی ہے۔ FPCCI کیا۔ اس کونسل کی سربراہی کے نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے عاطف اکرام شیخ نے اس ویبینار کے مشترکہ انعقاد پر فیڈریشن آف بنگلہ دیش چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا شکریہ بھی ادا کیا اور کاروباری تعاون اور اقتصادی ترقی کے فروغ کیلئے ایک کے کردار کو سرابا، عالمی اور علاقائی صورتحال کا جائزہ پیش کرتے CACCI اہم علاقائی پلیٹ فارم کے طور پر ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی ٹیکسٹائل مارکیٹ کا حجم 2025ء میں 2.12 ٹریلین ڈالر سے بڑھ کر 2035ء تک 4.27 تريلين ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے، جبکہ ایشیا پیسفک خطہ جو عالمی ٹیکسٹائل مارکیٹ کا تقریباً 53 فیصد حصہ رکھتا ہے، اسی عرصے کے دوران 1.14 تریلین ڈالر سے بڑھ کر 2.33 تریلین ڈالر تک پہنچ سکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ٹیکسٹائل کا شعبہ دنیا بھر میں تقریباً 100 ملین افراد کو روزگار فراہم کرتا ہے، جبکہ وسیع تر فیشن اور ملبوسات کے شعبے کو شامل کیا جائے تو یہ تعداد تقریبا 430 ملین تک پہنچ جاتی ہے۔ ٹیکسٹائل صنعت عالمی جی کی ہی میں تقریباً 2 فیصد حصہ رکھتی ہے، جبکہ چین اکیلا عالمی ٹیکسٹائل برآمدات میں تقریباً 32 فیصد حصہ رکھتا ہے۔ پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت کی صلاحیتوں پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ شعبہ ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور قومی برآمدات میں تقریباً 60 فیصد حصہ رکھتا ہے۔ پاکستان کی ٹیکسٹائل برامدات 17.88 ارب ڈالر، صنعتی ویلیو ایڈیشن میں حصہ 24.2 فیصد اور صنعتی روزگار میں حصہ تقریباً 40 فیصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایشیا کا 8 واں بڑا تیکستانل برآمد کننده دنیا کا تیسرا بڑا یارن پروڈیوسر، پانچواں بڑا کپاس پیدا کرنے والا ملک اور چوتھا بڑا کپاس استعمال کرنے والا ملک ہے صدر ایف پی سی سی انی عاطف اکرام شیخ نے پاکستان کی مربوط ٹیکسٹائل ویلیو چین کو بھی اجاگر کیا، جو کپاس کی پیداوار سے لے کر تیار ملبوسات تک پھیلی ہوئی ہے۔ انہوں نے ٹیکسٹائل شعبے کیلئے دستیاب مراعات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان میں مشینری کی ڈیوٹی پلس سہولت چین کیلئے زیرو ڈیوٹی رسائی کیوتی درا GSP فری درآمد خام مال پر کم تیرف، یورپی یونین کیلئے شامل ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے جغرافیائی محل وقوع (LTFF) بیک اور رعایتی شرحوں پر لانگ ترم فنانسنگ فسیلتی کو بھی اجاگر کیا اور کہا کہ پاکستان وسطی ایشیاء خلیجی ممالک اور مشرق بعید کیلئے ایک ممکنہ گیٹ وے کی کے ذریعے رابطہ کاری اور ایران کے راستے ترکیہ اور وسطی ایشیا CPEC حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سے پاکستان کو ملانے والے سڑک اور ریلوے کے بڑھتے ہوئے روابط اس صلاحیت کو مزید مضبوط بناتے ہیں۔ آگے بڑھنے کے حوالے سے تجاویز پیش کرتے ہوئے عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ ایشیا پیسفک ممالک کو باہمی مسابقت کے ساتھ ساتھ علاقائی تعاون کو بھی فروغ دینا چاہیے اور یورپی یونین، افریقہ اور امریکی منڈیوں میں ٹیکسٹائل برآمدات بڑھانے کیلئے مشترکہ حکمت عملی پر غور کرنا چاہیے۔ انہوں نے زور دیا کہ مستقبل میں عالمی مسابقتی کے ذریعے مصنوعات کی (AI) صلاحیت کا انحصار پائیداری جدید تیکنالوجی دیجیتال تریس ایلتی، مصنوعی ذبانت تیاری سرحد پار سرمایہ کاری اور بین الاقوامی برانڈنگ پر بڑھتا جائے گاانہوں نے ملبوسات، بوم ٹیکسٹائل، ریڈی
میڈ گارمنٹس اور صنعتی ٹیکسٹائل کے شعبوں میں موجود وسیع مگر غیر استعمال شده برآمدی امکانات کی بھی شراکت داری کے فروغ پر زور B2B نشاندہی کی اور مضبوط علاقائی ویلیو چینز اور کاروباری اداروں کے درمیان کی رکن قومی چیمبرز کے نمائندگان نے CACCI دیا پریزنٹیشن کے بعد سوال و جواب کا سیشن بھی ہوا، جس میں پلس اور علاقائی ویلیو چین کی ترقی سے متعلق سوالات کیے، GSP سیلانی چین میں شفافیت، ریگولیتری تقاضوں جن کے عاطف اکرام شیخ نے تفصیلی جوابات دیے صدر ایف پی سی سی آنی عاطف اکرام شیخ نے ویبینار کے انعقاد کی قیادت CACCI اور ایشیا پیسفک ٹیکسٹائل صنعت کے مستقبل پر مؤثر مکالمے کیلئے پلیٹ فارم فراہم کرنے پر اور سیکریٹریٹ کا شکریہ ادا کیا۔

بریگیڈیئر افتخار اوپل، ایس آئی (ایم)، ریٹائرڈ۔

سیکریٹری جنرل ایف پی سی سی آئی

TOP