FORGOT YOUR DETAILS?

بزنس کانفرنس اور حالل ایکسپو انڈونیشیا میں شرکت کرے گا -8D ایف پی سی سی آئی کا اعل ٰی سطحی تجارتی وفد عاطف اکرام شیخ، صدرایف پی سی سی آئی

کراچی(12 مارچ 2026ء): صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ 14 سے 16 اپریل 2026 تک جکارتہ، انڈونیشیا حالل ایکسپو انڈونیشیا 2026 میں شرکت کے لیے ایک اعل ٰی سطحی تجارتی -8Dبزنس کانفرنس اور -8D میں منعقد ہونے والی وفد کی قیادت کریں گے۔ یہ نمائش اور کانفرنس 14 سے 18 اپریل 2026 تک جاری رہے گی۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف تنظیم برائے اقتصادی تعاون کے آئندہ سربراہی اجالس کے موقع پر منعقد کی جا رہی -8Dاکرام شیخ نے بتایا کہ یہ اہم تقریبات ہیں۔ اس تنظیم میں بنگلہ دیش، مصر، انڈونیشیا، ایران، مالئیشیا، نائیجیریا، پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان شامل ہیں۔ کانفرنس میں ان ممالک کے اعل ٰی سرکاری حکام، چیمبرز آف کامرس کے نمائندگان، سرمایہ کار، صنعتکار، درآمد کنندگان، ڈسٹری بیوٹرز اور خطہ ایک ارب سے زائد آبادی پر مشتمل ایک بڑی تجارتی -8D بڑے خریداروں کی شرکت متوقع ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ممالک کے درمیان باہمی تجارت -8D منڈی ہے؛ جس میں پاکستان کے لیے وسیع معاشی امکانات موجود ہیں۔ حالیہ برسوں میں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور اس وقت یہ حجم 140 ارب امریکی ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے؛ جو کہ رکن ممالک کے درمیان -8Dبڑھتے ہوئے اقتصادی تعاون کی عکاسی کرتا ہے۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے مزید کہا کہ پاکستان کی ممالک کے ساتھ تجارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور بہتر کاروباری روابط اور تجارتی سہولتوں کے ذریعے اس میں مزید حالل ایکسپو انڈونیشیا 2026 حالل خوراک و مشروبات، دواسازی و غذائی -8Dوسعت کے مواقع موجود ہیں۔انہوں نے بتایا کہ سپلیمنٹس، کاسمیٹکس و ذاتی نگہداشت کی مصنوعات، گوشت و زرعی مصنوعات، اسالمی مالیاتی خدمات اور پیکیجنگ سے -8Dمتعلق صنعتوں کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم فراہم کرے گی۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے واضح کیا کہ ممالک سے بڑی تعداد میں مندوبین اس کانفرنس اور ایکسپو میں شرکت کریں گے۔ یہ تقریب پاکستانی کاروباری اداروں کے لیے خطے میں -8D نئی تجارتی منڈیاں تالش کرنے، کاروباری روابط قائم کرنے، مشترکہ منصوبوں کے مواقع تالش کرنے اور پاکستان کی برآمدات بڑھانے کا بہترین موقع فراہم کرے گی۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے بتایا کہ فیڈریشن کا یہ وفد جکارتہ میں پاکستان کے سفارت خانے کے کمرشل سیکشن کے تعاون سے تشکیل دیا جا رہا ہے۔ ایف پی سی سی آئی نے ممالک کے ساتھ قائم بزنس کونسلز اور پاکستان کے نمایاں برآمد کنندگان کو اس وفد میں شامل ہونے -8D،اپنی رکن ٹریڈ باڈیز کے لیے اپنی نامزدگیاں بھیجنے کی دعوت دی ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ اس وفد میں شرکت اپنی ذاتی مالی ذمہ داری پر ہوگی؛ جبکہ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 مارچ 2026 مقرر کی گئی ہے۔ایف پی سی سی آئی نے بالخصوص حالل صنعتوں اور متعلقہ شعبوں سے وابستہ برآمد کنندگان اور کاروباری رہنماؤں کو اس موقع سے فائدہ اٹھانے کی ترغیب دی ممالک میں پاکستان کی تجارتی موجودگی کو مزید مضبوط بنایا جا سکے اور نئے کاروباری شراکت دار تالش کیے -8Dہے؛تاکہ جا سکیں۔

بریگیڈیئر افتخار اوپل، ایس آئی (ایم)، ریٹائرڈ۔

سیکریٹری جنرل ایف پی سی سی آئی

TOP