FORGOT YOUR DETAILS?

ایف پی سی سی آئی میں ایکسپورٹ کی گرتی ہوئی کارکردگی پر اعل ٰی سطحی مشاورتی اجالس حکومتی و نجی شعبے کی معاشی استحکام کے لیے مشترکہ حکم ِت عملی تیار کی جائے گی عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی ( 10 جنوری 2026) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرعاطف اکرام شیخ نے آج فیڈریشن ہاؤس کراچی میں گرتی ہوئی ایکسپورٹ کارکردگی پر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ سیکریٹری کامرس کے ہمراہ مشاورتی اجالس کی میزبانی کی۔ اجالس کا مقصد پاکستان کی برآمدات میں اضافے اور قومی معیشت کو مستحکم بنانے کے لیے عملی حکم ِت عملی تیار کرنا تھا۔اجالس کی صدارت وفاقی سیکریٹری تجارت جاوید پال نے کی۔ اجالس کے اعل ٰی حکام اور مختلف (TDAP) میں سیکریٹری صنعت و پیداوار سیف انجم، ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان تجارتی و صنعتی تنظیموں کے نمائندگان نے آن الئن و فزیکلی شرکت کی۔استقبالیہ خطاب میں صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ برآمدات میں اضافہ پاکستان کے معاشی استحکام اور ترقی کے لیے بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے نجی شعبے کے ساتھ برا ِہ راست رابطے اور زمینی حقائق کو سمجھنے پر ِ وزارت تجارت کے کردار کو سراہا۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ ایف پی سی سی آئی کا پختہ یقین ہے کہ پائیدار برآمدی ترقی صرف اسی صورت ممکن ہے کہ جب پالیسی سازوں اور کاروباری برادری کے درمیان قریبی تعاون ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی برآمدکنندگان باصالحیت اور لچکدار ہیں، تاہم انہیں کاروبار کی بلند الگت، توانائی کے مسائل، فنانسنگ تک محدود رسائی، نئی منڈیوں کی تالش اور بین االقوامی معیار پر پورا اترنے جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے ویلیو ایڈڈ مینوفیکچرنگ، سروسز برآمدات، آئی ٹی اور زرعی بنیادوں پر قائم صنعتوں میں موجود وسیع مواقع کی نشاندہی بھی کی۔ صدر ایف پی سی سی آئی نے یہ امید ظاہر کی کہ یہ اجالس زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور پاکستان کو پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں نے بتایا کہ اجالس میں نجی شعبے کی بھرپور نمائندگی موجود تھی؛ جن میں ٹیکسٹائل سیکٹر سے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس (APTPMA) آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز ایسوسی ایشن (APTMA) شریک (TMA) اور ٹاول مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PRGMEA) مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن شریک تھی۔سیاحت و (PFVA (تھے۔فروٹس اور سبزیوں کے شعبے میں پاکستان فروٹس اینڈ ویجیٹیبلز ایسوسی ایشن اور ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف (PATO) سفری خدمات کے شعبے میں پاکستان ایسوسی ایشن آف ٹور آپریٹرز شریک رہے۔ٹرانسپورٹ و الجسٹکس کے سیکٹر میں سے پاکستان انٹرنیشنل فریٹ فارورڈرز (TAAP) پاکستان بھی شریک ہوئی۔اجالس کے اختتام پر چیئرمین اجالس و سیکرٹری کامرس جاوید پال نے (PIFFA) ایسوسی ایشن اپنے خطاب میں توانائی کی عالقائی سطح پر مسابقتی الگت میں کمی اور برآمدکنندگان کے لیے آسان ٹیکس پالیسیوں کی ضرورت سے اتفاق کیا؛ جو کہ،اس تفصیلی مشاورتی اجالس کے دوران سامنے آئیں۔سیکریٹری صنعت و پیداوار سیف انجم نے بتایا کہ پاکستان اسٹیل ملز کی زمین پر ایک وسیع ایکسپورٹ پروسیسنگ زون قائم اور فعال کیا جا رہا ہے؛ جس کا مقصد برآمدی صنعتوں کا فروغ اور سہولت کاری ہے۔ انہوں نے صنعت و تجارت سے اپیل کی کہ وہ ان مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔برادری اپنی بہادر افواج کے ساتھ متحد ہے اور ملک کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔

بریگیڈیئر افتخار اوپل، ایس آئی (ایم)، ریٹائرڈ

۔
سیکریٹری جنرل ایف پی سی سی آئی

TOP