فوڈ ایگ 2025 کراچی کی جانب سے متعدد معاہدوں پر دستخط کیے گئے FPCCI عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی
کراچی ( 26نومبر 2025 ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹر ی کے صدر عاطف اکرم شیخ نے فوڈ ایگ 2025 کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ فوڈ ایگ 2025 پاکستان کے زرعی اور غذائی شعبوں کی بے پناہ صالحیتوں کا کا فعال کردار پاکستان SIFC عکاس ہے۔ سرمایہ کاری کے لیے آزادانہ پالیسیاں، صنعت کے لیے مسابقتی توانائی کے نرخ اور کو غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے تیزی سے ایک ُپرکشش مقام بنا رہے ہیں۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ایف پی سی سی آئی کے ذریعے ہونے والے معاہدے اور سائڈ الئنز پر ہونے والی بزنس ٹو بزنس مالقاتیں آنے والے مہینوں میں پاکستان میں قاب ِل قدر تجارت اور سرمایہ کاری لے کر آئیں گی۔یہ امر قاب ِل ذکر ہے کہ فوڈ ایگ ِر تجارت پاکستان جام کمال؛ قطر کی کے چیئرمین شیخ احمد بن ثانی بن فیصل آل Reyada Al2025 کا افتتاح وفاقی وزی ثانی؛ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں؛ چیف ایگزیکٹو ٹی ڈی اے پی فیض احمد چڈھر اور سیکریٹری ٹی ڈی اے پی شہریار تاج نے مشترکہ طور پر کیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں نے پاکستان کی معیشت پر بڑھتے ہوئے عالمی اعتماد کو اجاگر کیا۔ انہوں نے کہا کہ اطالوی، ویتنامی، برطانوی، اسکاٹش اور دیگر کئی ممالک کے اعل ٰی سطحی وفود کی فوڈ ایگ 2025 میں شرکت پاکستان کے بہتر ہوتے ہوئے کے تحت متعارف کرائی گئی سرمایہ کار دوست پالیسیوں کی واضح گواہی ہے۔انہوں نے SIFC سرمایہ کاری کے ماحول اور مزید کہا کہ یہ ایونٹ پاکستانی غذائی، زرعی اور متعلقہ صنعتوں کے برآمد کنندگان کو بین االقوامی خریداروں کے ساتھ براِہ راست بزنس ٹو بزنس روابط قائم کرنے کے شاندار مواقع فراہم کرتا ہے۔ ایف پی سی سی آئی کی جانب سے کئی اہم دو طرفہ مالقاتیں منعقد ہوئیں۔ اطالوی کاروباری وفد نے ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر ذکی اعجاز اور چیئرمین پاکستان۔امریکہ بزنس کونسل امتیاز حسین سے تفصیلی بات چیت کی۔ پاکستانی نمائندگان نے وفد کو پاکستان کی بڑی کنزیومر مارکیٹ، سرمایہ کاری کے تحت دی جانے والی مراعات سے آگاہ کیا۔ وفد کے ہمراہ پاکستان کے روم میں سفارتخانے SIFC کی آزادانہ پالیسیوں اور بڑے فوڈ ، (VEF) کے کمرشل قونصلر یاسر حسین کھوکھر بھی موجود تھے۔ایک ویتنامی وفد، جس میں ویتنام انٹرپرینیورز فورم کے نمائندے شامل تھے نے بھی ایف پی سی سی آئی حکام سے VinFast امپورٹرز اور الیکٹرک وہیکل بنانے والی کمپنی مالقات کی۔ اس مالقات سے چیئرمین پاکستان۔ویتنام بزنس کونسل غضنفر علی خان نے بات چیت کی اور فوڈ ٹریڈ سمیت الیکٹرک وہیکل سیکٹر میں تعاون کے امکانات پر گفتگو کی گئی۔ایک اور اہم پیش رفت میں، برطانیہ اور اسکاٹ لینڈ کے نمائندہ وفد نے پاک۔یوکے اینڈ آئرلینڈ بزنس کونسل آف ایف پی سی سی آئی سے مذاکرات کیے، جن کے نتیجے میں پاکستانی اور برطانوی/اسکاٹش کمپنیوں کے درمیان متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ اس تقریب میں ایف پی سی سی آئی کے نائب صدور محترمہ قرۃ العین اور ذکی اعجاز سمیت کونسل کے عہدیداران اور اراکین نے شرکت کی۔ مانچسٹر میں پاکستانی قونصلیٹ کے زیر اہتمام اور (TDAP) کے کمرشل اتاشی، اویز فاروقی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ٹرید ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ایف پی سی سی آئی سمیت دیگر اسٹیک ہولڈرز کے تعاون سے منعقدہ فوڈ ایگ 2025 میں دنیا کے 80 سے زائد ممالک کے ہزاروں بین االقوامی خریدار، نمائش کنندگان، سرمایہ کار اور درآمد کنندگان شریک ہیں۔ یہ نمائش خوراک، زراعت، الئیوسٹاک، ماہی گیری اور متعلقہ صنعتوں پر مرکوز ہے اور 27
نومبر 2025 تک جاری رہے گی۔
