FORGOT YOUR DETAILS?

ایف پی سی سی آئی کنٹینرز کی گراؤنڈنگ میں تاخیر، کارگو کی غلط ہینڈلنگ اور محدود ٹرمینل اوقات کے مسائل کے حل کے لیے کسٹمز کے اقدامات کا خیرمقدم کرتی ہے صدر ایف پی سی سی آئی، عاطف اکرام شیخ

کراچی (20 نومبر 2025) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ ایف پی سی سی آئی جو کہ پاکستان کی تمام کاروباری برادری کی اعل ٰی ترین نمائندہ تنظیم ہے،سندھ پولیس، خصوصا سکھر رینج ً پولیس اور سندھ رینجرز کو انتہائی خطرناک جرائم پیشہ گروہ کے خالف گزشتہ ہفتے سرانجام دیے گئے کامیاب مشترکہ آپریشن پر دلی مبارکباد اور داد تحسین پیش کرتی ہے۔ یہ آپریشن بہادری، پیشہ ورانہ مہارت اور فرض شناسی کی بہترین مثال ہے۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ پاکستان کی کاروباری برادری سندھ پولیس اور سندھ رینجرز کی اس جرات مندانہ اور فیصلہ کن کارروائی کو ملی جذبے کے ساتھ سراہتی ہے؛ جس کے نتیجے میں صوبے میں امن و امان کے لیے ایک بڑے خطرے کا خاتمہ ہوا ہے۔مزید برآں، ایسے آپریشن ہمارے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اس عزم کا مظہر ہیں کہ وہ شہریوں اور کاروباروں کے تحفظ کے لیے اپنی ذات پر ہر ممکن خطرہ مول لینے کے لیے تیار ہیں۔صدر ایف پی سی سی آئی پولیس اور رینجرز کی قربانیوں اور ُپرعزم کوششوں پر فخر کرتی ہے؛ FPCCI عاطف اکرام شیخ نے زور دے کر کہا کہ جنہوں نے سندھ بھر میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی النے اور کاروبار، صنعت، تجارت، انوسٹمنٹ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے زیادہ محفوظ ماحول پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر اور ریجنل چیئرمین سندھ، عبدالمہیمن خان نے کہا کہ سندھ پولیس خصوصاً سکھر ریجن پولیس کی انتھک محنت نے امن و امان کی صورتحال میں غیر معمولی بہتری پیدا کی ہے۔ ان کی قربانیوں اور بروقت کارروائیوں کے نتیجے میں نہ صرف جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا خاتمہ ممکن ہوا ہے؛ بلکہ، صوبے میں مجموعی جرائم کی شرح میں بھی واضح کمی آئی ہے۔ سندھ کی کاروباری برادری بہادر پولیس فورس کے ساتھ کھڑی ہے اور انہیں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتی ہے۔ عبدالمہیمن خان نے مزید کہا کہ وزیر داخلہ سندھ، قاب ستائش ہے۔ ان کی حکم ِت ِل آئی جی سندھ، سندھ رینجرز، ڈی آئی جی سکھر پولیس اور ایس ایس پی سکھر کی مثالی قیادت عملی اور امن وامان قائم رکھنے کی مسلسل کاوشوں نے اس کامیاب آپریشن کو ممکن بنایا ہے۔ جس گینگ کا خاتمہ کیا گیا وہ صوبے میں انسانیت اور امن کے خالف بے شمار سنگین جرائم میں ملوث تھا؛ جن میں دہشت گردی، نہتے شہریوں پر مہلک نے اپنے اس عزم کا FPCCIحملے، پولیس مقابلے، بھتہ خوری، سنگین ڈکیتیاں اور بڑے پیمانے پر دیگر وارداتیں شامل تھیں۔ اعادہ بھی کیا کہ وہ سندھ پولیس اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مکمل یکجہتی رکھتی ہے اور ان کی بے لوث خدمات کو سالم پیش کرتی ہے۔ ان کی کوششوں کے باعث صوبہ سندھ کاروبار کرنے، سرمایہ کاری اور معاشی سرگرمیوں کے لیے زیادہ محفوظ اور خوشحال صوبہ بنتا جا رہا ہے؛ جوکہ سرمایہ کار دوست، کاروبار نواز، عوامی فالح اور معاشی ترقی پر مبنی ماحول کو ممکن بنا ئیں گی

بریگیڈیئر افتخار اوپل، ایس آئی (ایم)

سیکریٹری جنرل ایف پی سی سی آئی

TOP