FORGOT YOUR DETAILS?

یف پی سی سی آئی اور اسالمک چی مبر آف کامرس مشترکہ طور پر 30 تا 31 جنوری 2025 کراچی میں سسٹ ین ایبل ٹورزم فورم (ای س ٹی ایف) کا انعقاد کر رہے ہیں

اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ (ICCD)کراچی: اسالمک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈویلپمنٹ
پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے تعاون سے 30 تا 31 جنوری 2025 کو کراچی میں (FPCCI )انڈسٹری
کا انعقاد کر رہے ہیں۔ اس بات کا اعالن عاطف اکرام "STF  Tourism Forum(STF) "مشترکہ طور پر
نے (CACCI)اور نائب صدر، کنفیڈریشن آف ایشیا پیس ی فک چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری FPCCI شیخ، صدر
کراچی میں کیا

صدر ایف پی سی سی آئی نے مزید کہا کہ یہ انٹرن یشنل ای ونٹ اسالم آباد (مارچ 2022) اور باکو( جون 2022) می ں منعقدہ
اسالمی وزارت خارجہ کی کونسلوں کے 48وی ں اور 11وی ں اجالسوں کی قراردادوں کے مطابق ہو رہا ہے۔

عاطف اکرام شیخ نے او آئی سی بالک میں پرائ یوی ٹ سی کٹر کے بڑھتے ہوئے کردار پر زور دیا؛ تا کہ، اس کے 57
رکن ممالک کے درم یان مارکی ٹ تک رسائی کی سہولت فراہم کرنے اور مختلف براعظموں میں کاروبار کی توسیع
کو فروغ دیا جاسکے۔ فورم کا بنیادی مقصد پاکستان کو او آئی سی ممالک میں پائیدار سیاحت کے لیے ایک اہم مرکز
کے طور پر پیش کرنا ہے۔

فورم کا مقصد پائیدار سیاحت کے بارے میں ب یداری پیدا کرنا، سیاحوں میں اضافہ کرنا اور سیاحت کے شعبے م یں
عوامی و نجی شراکت داری کو فروغ دینا ہے۔

صدر ایف پی سی سی آئی نے مزید کہا کہ یہ پاکستان کے پائیدار سیاحتی مقامات کو فروغ دے گا، بینکنگ اور
مالیاتی شعبے کے کردار کو اجاگر کرے گا اور کامیاب س یاحت ی منصوبوں کی حما یت کرے گا۔

یف پی سی سی آئی کے سربراہ نے واضح کیا کہ ٹوارزم دنیا کی تیزی سے ترقی کرنے والی صنعتوں م یں سے
ایک ہے اور بہت سے ممالک کے لیے بھی آمدنی کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔ اس اہم فورم میں سینئر کاروباری گروپس،
او آئی سی ممالک کے چ یمبرز آف کامرس، ٹریول ماہرین، سرمایہ کار اور ایک سو سے زائد غیر ملک ی مندوبین اور
نمائش کنندگان شرکت کر یں گے؛ بشمول سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، کوی ت، بحرین، عمان، ترکی،
مالئیش یا، انڈون یشیا، اردن، مصر، مراکش اور دیگر اہم ممالک۔ یہ فورم پائیدار سیاحت کے عالمی مرکز کے طور پر
پاکستان کی حی ثی ت کو مضبوط کرے گا اور پاکستان کے سرکاری اور نجی شعبوں کے فائدے کا ایک بہترین موقع
ہے۔

عاطف اکرام شیخ نے بتایا کہ عالمی سیاحت کے اعدادوشمار کے مطابق سال 2024 دن یا بھر م یں 1.5 ارب سے زائد
سیاحوں کے تخمینہ کے ساتھ ترقی کے نئے ری کارڈ قائم کر رہا ہے۔ 2024 م یں سیاحت م یں دنیا بھر میں 11.1
ٹریلین ڈالر مالیت کی اقتصادی سرگرمیاں ہوئی ہیں اور یہ دن یا کی تیسری بڑی صنعت کے طور پر کھڑی ہے۔

سیاحت م یں عالمی تیزی کے اس وقت کراچی میں 30 تا 31 جنوری 2025 کو "پائیدار سیاحتی فورم" پاکستان اور
دیگر ممالک کے لیے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے اور سیاحت کی صالحیتوں کو ظاہر کرنے کے لیے مواقع کا ایک
دروازہ کھولے گا۔

یہ فورم پائیدار سیاحت کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کر سکتا ہے اور تمام حصہ لی نے والے ممالک کے
لیے ہم آہنگ ی الئے گا، جو تمام خطوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اپنی سیاحتی صالح یتوں کو ظاہر کرے گا۔
پائ یدار سیاحت کو فروغ د یتا ہے، ایف ڈی آئی کو راغب کرتا ہے اور پاکستان کو (STF )سسٹین ایبل ٹورازم فورم
پائیدار سیاحتی مقام بنا ۓ گا۔

TOP