کے سی ای او سید آفتاب حیدر کی کاروباری برادری کو بریفنگ PSW پاکستان سنگل ونڈو عاطف اکرام شیخ،صدر ایف پی سی سی آئی
کے PSW کراچی 30جون 2025 صدر ایف پی سی سی آئی،عاطف اکرام شیخ نے آگاہ کیا ہے کہ پاکستان سنگل ونڈو چیف ایگزیکٹو آفیسر، سید آفتاب حیدر نے فیڈریشن ہاؤس کا دورہ کیا ہے اور اس موقع پر انہوں نے تفصیلی بریفنگ بھی دی اور ایک مشاورتی و انٹرایکٹو سیشن کا انعقاد کیاگیا۔ جس میں حکومت کی جانب سے کسٹمز کے عمل کو ڈیجیٹائز کرنے اور آسان کے اصولوں اور بین االقوامی بہترین طریقہ کار WTO بنانے کی کوششوں پر روشنی ڈالی گئی؛ جو کہ ورلڈ ٹر یڈ آرگنائزیشن کے مطابق ہوں۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے اس امر پر زور دیا کہ پاکستان کی کاروباری، صنعتی، تجارتی کی سہولیات، خدمات اور اب تک کی پیشرفت کے بارے میں بھرپور آگاہی پیدا کی جائے؛ PSW ور سروسز کمیونٹی میں سے فائدہ اٹھایا جا سکے۔ایف پی PSW تاکہ،پری آرائیول جی ڈی کے موجودہ استعمال سے کہیں زیادہ، بہتر اور وسیع پیمانے پر کا مقصد ایک ایسا واحد الیکٹرانک پلیٹ فارم قائم PSW سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں نے وضاحت کی کہ کرنا ہے کہ جو درآمدات، برآمدات اور ٹرانزٹ ٹریڈ سے متعلقہ تمام ضروریات کو مؤثر، شفاف اور بغیر کسی رکاوٹ کے پورا کر سکے۔ ساتھ ہی ساتھ، تجارتی عمل کو آسان، ہم آہنگ اور مکمل طور پر ڈیجیٹائز کیا جا سکے۔نائب صدر ایف پی سی سی آئی نے 8 جوالئی 2025 سے جی ڈی PSW آصف سخی نے آگاہ کیا کہ ایف پی سی سی آئی کی سفارش پر حکومتی مشینری اور پر ایڈوانس پیمنٹس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایڈوانس پیمپنٹس کا یہ عمل بین االقوامی اصولوں اور کے سی ای او سید آفتاب حیدر نے بتایا کہ پاکستان اپنے تجارت میں سہولت اور PSW جارتی فروغ کی روح کے خالف بھی تھا۔ WTOلیے اپنے نظام کو جدید، خودکار اور بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ واضح رہے کہ،پاکستان نے 27 اکتوبر 2015 کو اس معاہدے پر عملدرآمد میں ملک کی مدد کر رہی ہے۔انہوں نے PSW کے ٹریڈ فسیلیٹیشن ایگریمنٹ کی توثیق کی تھی اور کی فیس جو کہ 500 رو پے تھی وہ ختم کی جا رہی ہے؛ تاکہ اس کے PSW مزید کہا کہ ایف پی سی سی آئی کے مطالبے پر سے PSW یوزرز کی تعداد میں اضافہ ہو اور وہ اس کی خدمات سے مکمل استفادہ کر سکیں۔ اب تک 22 سرکاری محکمے سے رجسٹرڈ ہو چکے ہیں اور اب تک 10 الکھ سے زائد دستاویزات PSW منسلک ہو چکے ہیں؛ 94 ہزار سے زائد یوزرز سے منسلک کیا جائے گا۔ایف پی سی PSW کے ذریعے پراسیس کی جا چکی ہیں۔ مزید 77 متعلقہ محکموں کو جلد ہی PSW کے نجی شعبے کی نمائندگی کرنے والے ڈائریکٹر، خرم PSW سی آئی کی ایڈوائزری کونسل برائے کسٹمز کے چیئرمین اور کا مقصد تجارتی عمل کو شفاف بنانا؛ تجارتی اخراجات و تاخیر میں کمی النا؛ بینکنگ آپریشنز کو سہل PSW عجاز نے بتایا کہ کے ذریعے Electronic Data Interchange بنانا؛ انٹیگریٹڈ ڈکلیریشن اور کسٹمز کی کاروائی کو خودکار بنانا؛ ای ڈی آئی ریئل ٹائم ڈیٹا کا تبادلہ ممکن بنانا؛ سرکاری محکموں کے درمیان پیپرلیس پراسیسنگ؛ خواتین تاجروں کے لیے آسان کاروباری مواقع فراہم کرنا اور برآمدات اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ کرنا ہونا چا ہیے