FORGOT YOUR DETAILS?

وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان عاطف اکرام شیخ کی زیر صدارت ایف پی سی سی آئی کی ایگزیکٹیو اور جنرل باڈی کے اجالس، موجودہ عہدیدران کی مدت میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ منظور

کراچی 25 مئی 2025 صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کی زیر صدارت فیڈ ریشن کی ایگزیکٹیو باڈی اور جنرل
باڈی کے اجالس منعقد ہوئے اجالس میں پیٹرن انچیف یو بی جی ایس ایم تنویر سمیت وفاق سمیت چاروں صوبوں سے ممبران نے
شرکت کی ۔اجالس میں بھارت کے خالف افواج پاکستان کی حالیہ کامیابی کی بھرپور ستائش کی گئی اور سیاسی قیادت کی تعریف
کی گئی۔اجالس میں بزنس کمیونٹی کے مسائل،فیڈ ریشن کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات سے ممبران کو آگاہ کیا گیا۔اجالس نے
فیڈ ریشن کے موجودہ عہدیداران کی مدت میں ایک سالہ توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کی،ممبران ایگزیکٹیو باڈی اور
جنرل باڈی نے صدر ایف پی سی سی آئی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا

TOP