FORGOT YOUR DETAILS?

ایف پی سی سی آئی اور اسالمک چیمبر کا سفارتکاروں کے ساتھ ڈائیالگ سیشن کا مشترکہ طورپر انعقاد

اور وائس ECO - CCI کراچی (17 نومبر 2025) صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری، صدر نے Karoblis Raimundas عاطف اکرام شیخ نے بتایا ہے کہ یورپی یونین کے سفیر برائے پاکستان CACCI پریزیڈنٹ کا دورہ کیا ہے اور پاکستان و یورپی یونین اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے FPCCI اپنے اعل ٰی سطحی وفد کے ہمراہ حوالے سے کاروباری قیادت کے ساتھ تفصیلی گفتگو کی ہے۔صدر ایف پی سی سی آئی، عاطف اکرام شیخ نے آگاہ کیا ہے کہ پاکستان اور یورپی یونین کے مابین 60 سال کے عرصے پر محیط مضبوط سفارتی اور معاشی تعلقات کے تناظر میں پہال ہائی اسالم آباد میں 28–29 اپریل 2026 کو منعقد ہو رہا ہے۔ان کا Forum Business Pakistan–EU (EU-PKBF) پروفائل کہنا تھا کہ یہ تاریخی ایونٹ، جو کہ یورپی یونین،اس کے رکن ممالک اور حکومت پاکستان کے تعاون سے منعقد کیا جا رہا ہے، اعل ٰی سطحی مکالمے، شراکت داری کے فروغ اور دونوں خطوں کے کاروباروں کے لیے نئے مواقع پیدا کرنے کا مقصد رکھتا ہے۔ توقع ہے کہ اس فورم کا افتتاح وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کریں گے۔اپنے پیغام میں صدر ایف پی سی سی پلس کا تسلسل ہماری GSP آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ یورپی یونین پاکستان کا ایک اہم تجارتی شراکت دار ہے اور کے تعاون کے شکر گزار ہیں اور آئندہ EUبرآمدات میں اضافے کے لیے انتہائی معاون ثابت ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم یورپی سرمایہ کاروں FPCCI اس کوجا ری رکھنے کے لیے تمام 27 بین االقوامی کنونشنز پر عملدرآمد کے لیے پرعزم ہیں۔ اور جوائنٹ وینچرز کی بھرپور معاونت کرے گی؛ ، خصوصا قاب ِل تجدید توانائی، آئی ٹی، ٹیکسٹائل ویلیو ایڈیشن، ایگری کلچر ً Raimundas پروسیسنگ اور الجسٹکس کے شعبوں میں بے پناہ پوٹینشل موجود ہے۔ یورپی یونین کے سفیر برائے پاکستان کے پاکستان کی اعل ٰی ترین تجارتی و صنعتی تنظیم کے طور پر معاشی سرگرمیوں میں اہم کردار کو FPCCI نے Karoblis سراہا اور کہا کہ یورپی یونین پاکستان کے ساتھ معاشی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اور نجی شعبے کے ساتھ تعمیری تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے FPCCI پاکستان ہمارے لیے ایک اہم شراکت دار ہے۔ ہم ہیں۔یورپی یونین پاکستان کی پائیدار اقتصادی ترقی کی حمایت جاری رکھے گا؛ پلس، سماجی و ماحولیاتی GSP ، خصوصاً منصوبوں اور عوامی روابط کے ذریعے تعاون کو مزید تقویت دی جائے گی۔ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر آصف انعام نے کہا کہ آج کا دورہ پاکستان کے نجی شعبے اور یورپی یونین کے درمیان اعتماد اور مضبوط تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں ن یورپی یونین کے سفیر کو دو طرفہ تجارت؛ جو کہ اب 12 ارب یورو زسے تجاوز کر چکی ِے نے بتایا کہ کاروباری برادری یورپی کمپنیوں کے FPCCI میں اضافے کے لیے مکمل تعاون کا یقین دالیا۔ FDI ہے؛ کو مزید بڑھانے اور یورپی ممالک سے کے پاکستان۔ یورپی یونین ڈیسک کے سربراہ زبیر FPCCIمسائل کو حل کرنے میں بھی ایک پل کا کردار ادا کرسکتی ہے۔ باویجہ نے کہا کہ یہ مالقات براِہ راست کاروباری روابط کے فروغ میں پاکستان۔ یورپی یونین ڈیسک کے اہم کردار کی توثیق GSP کے ساتھ مل کر Karoblis Raimundas کرتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایف پی سی سی آئی یورپی یونین کے سفیر پلس مواقع کے بہتر استعمال، پائیدار سپالئی چینز کے فروغ اور پاکستانی برآمدکنندگان کے لیے یورپی یونین کی کلیدی صنعتوں،خصوصا گرین ٹیکنالوجیز اور ویلیو ایڈڈ مینوفیکچرنگ میں مارکیٹ تک بہتر رسائی کے لیے مشترکہ اقدامات کے ً منتظر ہیں۔

بریگیڈیئر افتخار اوپل، ایس آئی( ایم) ، ریٹائرڈ۔

سیکرٹری جنرل ایف پی سی سی آئی

 

TOP