وفاق ایوانہائے تجارت وصنعت۔ پاکستان کا مشترکہ اقدام ICCD ایف پی سی سی آئی اور اسالمک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیولپمنٹ پاکستان کو عالمی میڈیکل سیاحت کا مرکز بنانے کے لیے میڈیکل ٹورازم کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا
کراچی 2 جوالئی 2025 فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور اسالمک چیمبر آف کامرس اینڈ مشترکہ طور پر ایک اہم میڈیکل ٹورازم کانفرنس کا انعقاد کر رہے ہیں؛ جس کا مقصد پاکستان کو میڈیکل ICCD ڈیولپمنٹ ٹوارزم کابین االقوامی مرکز بنانا اور مریضوں کو اعل ٰی ترین معیار کی خدمات کی فراہمی ہو گا۔یہ کانفرنس 15 جوالئی 2025 کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوگی اور یہ ''ٹی فار ٹوارزم سیریز'' کا حصہ ہوگی۔اس سیریز کا مقصدپاکستان ICCD کو کراچی میں کو صحت و سیاحت کے میدان میں عالمی سطح پر اجاگر کرنا ہے۔مزید برآں، اس کانفرنس میں پاکستان اور بیرو ملک سے اعل ٰی سطح کے ماہرین؛ ڈاکٹر؛ اسپتال منتظمین؛ دواساز و بایومیڈیکل کمپنیاں؛ سپالئی چین ماہرین اور حکومتی نمائندے شرکت کریں گے۔میڈیکل ٹورازم کے شعبے میں جدید رجحانات؛ چیلنجز اور مواقع پر تبادلہ خیال؛صحت کی خدمات کی بہتری کے لیے قاب ِل عمل حکمت عملیاں وضع کرنا؛پاکستان اور او آئی سی ممالک کو عالمی طبی سیاحت کے نقشے پر النا کانفرنس کا ایجنڈا ہو گا۔ کانفرنس کے ساتھ ایک خصوصی ہیلتھ کیئر ایکسپو بھی منعقد ہوگی؛ جہاں مقامی و بین االقوامی ادارے اپنی طبی مصنوعات اور کے گزشتہ کامیاب سسٹین ایبل ٹورازم فورم کے تسلسل میں ایک اہم قدم FPCCI اور ICCD خدمات پیش کریں گے۔یہ کانفرنس کی قیادت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ICCD اور FPCCI ہے؛ جس میں بین االقوامی وفود نے بھرپور شرکت کی تھی۔ صحت اور سیاحت کو آپس میں جوڑ کر پاکستان نئی معاشی راہیں کھول سکتا ہے۔ دنیا بھر میں معیاری مگر کم خرچ عالج کی طلب میں اضافہ ہو رہا ہے اور پاکستان اس حوالے سے ایک نمایاں بین االقوامی مقام حاصل کرنے کی بھرپور صالحیت رکھتا ایک بین االقوامی ادارہ ہے؛ جو کہ، او آئی سی کے57 مسلم ممالک کے ICCD ہے۔اسالمک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیولپمنٹ نجی شعبے کی نمائندگی کرتا ہے اور اس کا ہیڈکوارٹر کراچی پاکستان میں واقع ہے۔