FORGOT YOUR DETAILS?

وفاق ایوانہائے تجارت وصنعت۔ پاکستان وزیراعل ٰی سندھ نے ایف پی سی سی آئی اور سندھ ایچ ای سی کی مشترکہ ایگزی بیشن کا افتتاح کیا عاطف اکرام شیخ صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی 27 مئی 2025 صدر ایف پی سی سی آئی،صدر عاطف اکرام شیخ نے بتایا ہے کہ وزیراعل ٰی سندھ سید مراد علی شاہ نے فیڈریشن ہاؤس کراچی میں سندھ انوویٹیو اسٹارٹ اپس ایگزی بیشن 2025 کا افتتاح کیا؛ جس کا مقصدصوبے میں نئے ہائی ٹیک کاروباری اداروں کی حوصلہ افزائی صنعتی وتعلیمی اداروں کے مابین اشتراک کار یمرجنگ ٹیکنالوجیز کا فروغ درآمدی متبادالت کی تیاری ٹیکنالوجی کی بنیاد پرکاروباری و اقتصادی ترقی اور ملک میں ٹیک انٹرپرینیورشپ کے ایکوسسٹم کا قیام یہ سمجھتی ہے کہ پاکستان کی معیشت FPCCI تھا۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ کا مستقبل جدت پسندی انٹرپرینیورشپ اور ٹیکنالوجی پر مبنی تعاون میں مضمر ہے اور اب وہوقت آ گیا ہے کہ انڈسٹری اکیڈمیا کے لیے اپنے دروازے کھولے۔یہ امر نہ صرف ایک پارٹنر شپ کے طور پر ہو بلکہ مستقبل میں ملکی ترقی اور مسابقت کے ضامن کے طور پر ہو۔صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے چیئرمین سندھ ایچ ای سی پروفیسر ڈاکٹر طارق رفیع کی تعلیمی اثرات کی حدود کو کالس روم سے آگے اور معیشت میں کردار ادا کرنے کے اقدامات کو سراہا انہوں نے ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے ہائر ایجوکیشن، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی کنوینر م ماہین سلمان کی انتھک عملی کاوشوں کو سر گرمیوں کے لیے اپنی حکومت کی حمایت R&D بھی سراہا۔ وزیراعل ٰی سندھ سید مراد علی شاہ نے یونیورسٹیوں اور ان کے کا اعادہ بھی کیا کیونکہ نوجوانوں کی صالحیتوں کو تعمیری اور پیداواری انداز میں استعمال کرکے سندھ میں ایک مضبوط معاشی ماحول پیدا کرنے کے لیے یہ واحد پائیدار راستہ ہے انہوں نے روشنی ڈالی کہ سندھ تمام صوبوں میں یونیورسٹیوں کے لیے سب سے زیادہ فنڈز مختص کرتا ہے۔وزیراعل ٰی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایف پی سی سی آئی کے اعل ٰی تر ین تجارتی و صنعتی ادارے کے طور پر قائدانہ کردار کو سراہا۔ مزید برآں، انہوں نے ایف پی سی سی آئی کی انڈسٹری، اکیڈمیا اور حکومت کو ایک ساتھ اکٹھا کرنے میں اس کے کردار کو بھی سراہا۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے میچ میکنگ کے ذریعے صوبے میں کو اپنا کردار ادا کرنے کی تجو یز پیش کی۔سنیئر نائب FPCCI ٹیکنالوجی کے اسٹارٹ اپس میں سرمایہ کاری کے سلسلے میں صدر ایف پی سی سی آئی ثاقب فیاض مگوں نے وضاحت کی کہ صنعتیں یونیورسٹیوں کی مدد سے ہی پوری دنیا میں ایجادات کی رہنمائی کرتی ہیں کیونکہ صنعتیں ہی حقیقی دنیا کی ضروریات اور ٹیکنالوجی کے مارکیٹ پر مبنی استعمال کا تعین کر سکتی ہے۔ سندھ ایچ ای سی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر طارق رفیع نے زور دیا کہ یہ نمائش ایک اہم اقدام ہے؛ جس پر سند ھ ایس ایچ ای سی اور ایف پی سی سی آئی نے مل کر کام کیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ہم نے اس سے قبل سندھ ریسرچ سپورٹ پروگرام کا آغاز کیا ہے اور یونیورسٹیوں کی ایجادات کو نمایاں کرنے والے پروگراموں کا اہتمام کیا ہے۔ تاہم، ان تمام پیشگی کوششوں کا مقصد مقامی صنعتوں کے لیے مقامی حل النا ہے اور باآلخر ریسرچ کوٹھوس مواقع میں تبدیل کرکے ہماری یونیورسٹیوں کو زیادہ خود انحصاری کی طرف لے جانا ہے انہوں نے مزید کہا کہ آج کی نمائش اسی وژن کا مظہر ہے۔ نائب صدر ایف پی سی اور حکومت سندھ نے ملک میں (SHEC)سی آئی امان پراچہ نے نوٹ کیا کہ ایف پی سی سی آئی، سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن اپنی نوعیت کے پہلے ٹیکنالوجی شوکیس کا مشترکہ طور پر اہتمام کیا جوکہ ملک میں جدت طرازی اور انٹرپرینیورشپ کلچر کو فروغ دینے کے لیے ایک نقطہ آغاز ثابت ہو سکتا ہے۔نائب صدر ایف پی سی سی آئی آصف سخی نے کہا کہ سندھ انوویٹیو اسٹارٹ اپ نمائش 2025 میں سندھ بھر کی یونیورسٹیوں کے 50 تخلیقی اورٹیکنالوجی پروجیکٹس کو پیش کیا گیا؛جو کہ بہت سے مختلف سیکٹر ز اور سب سیکٹرز سے تعلق رکھتے ہیں
بشمول، صنعتی آٹومیشن، ٹیکسٹائل، ایگری ٹیک، کال ئیمیٹ ٹیکنالوجیز، انفارمیشن ٹیکنالوجی، ہیلتھ کیئر اور فوڈ سائنسز

کیپشن

وزیراعل ٰی سندھ سید مراد علی شاہ اور صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ فیڈریشن ہا ؤس کراچی میں منعقدہ ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپس ایگزی بیشن کا افتتاح کر رہے ہیں۔ اس موقع پر سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں؛نائب صدور امان پراچہ و آصف سخی؛ سندھ ایچ ای سی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر طارق رفیع؛اہم ممالک کے قونصل جنرل؛یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز؛ ممتا ز کاروباری رہنما ء اور طالب علم انٹر پرینیورزبھی بڑی تعداد میں موجود تھے

TOP