وفاق ایوانہائے تجارت وصنعت۔ پاکستان اور ایکسپو کے انعقاد کا اعلان (STF) ایف پی سی سی آئی اور اسالمک چیمبر کا کراچی میں َسسٹین ایبل ٹورازم فورم عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی
کراچی ( 31 دسمبر 2025) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے آگاہ کیا ہے کے ساتھ مشترکہ طور پر 21 تا 22 جنوری 2026 (ICCD) کہ ایف پی سی سی آئی، اسالمی چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیولپمنٹ اور ایکسپو کا انعقاد کرے گی۔ عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ یہ بین (STF) کے دوران کراچی میں َسسٹین ایبل ٹورازم فورم االقوامی ایونٹ پاکستان اور اسالمی دنیا کے ممالک سے پالیسی سازوں، سرمایہ کاروں، سیاحت کے ماہرین اور ترقیاتی اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرے گا؛ جہاں سیاحت کو معاشی ترقی، سرمایہ کاری، روزگار کے مواقع اور ثقافتی سفارت کاری کے ایک مؤثر ذریعے کے طور پر اجاگر کیا جائے گا۔صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے زور دیا کہ عالمی سطح پر سیاحت تیزی سے ترقی کرنے والے شعبوں میں شامل ہو چکی ہے؛جو معاشی ترقی، ز ِر مبادلہ کے حصول، روزگار کی فراہمی کا مقصد عالقائی تعاون کو مضبوط بنانا، پائیدار STF اور عوامی روابط کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ اسی تناظر میں سیاحتی طریقوں کو فروغ دینا اور نئی سرمایہ کاری کے مواقع کو بروئے کار النا ہوگا۔انہوں نے مزید بتایا کہ فورم میں سیاحتی ِر بحث آئیں گے؛ جن میں طبی و سفارت کاری، پائیدار سیاحت میں سرمایہ کاری اور شراکت داری جیسے اہم موضوعات زی فالحی سیاحت، گرین گروتھ، تعلیم و مہارتوں کی ترقی، پائیدار سیاحتی مقامات کا انتظام اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی و مصنوعی ذہانت کے ذریعے سیاحت کی تبدیلی شامل ہے۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے وضاحت کی کہ خصوصی علمی و معلوماتی سیشنز میں اس شعبے کو درپیش اہم چیلنجز اور مواقع پر بھی گفتگو ہوگی؛ جن میں ثقافتی سیاحت کے لیے تاریخی ورثے اور عجائب گھروں کا انتظام، موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات کے سیاحت پر اثرات اور مضبوط و پائیدار سیاحتی مقامات کی تعمیر کے لیے جدید حکم ِت عملیاں شامل ہیں۔ مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے معروف مقررین اور ماہرین عالمی قاب عمل نتائج سامنے آئیں گے۔صدر ایف پی ِل بہترین تجربات اور عالقائی نقطہ نظر پیش کریں گے؛ جس سے بامقصد مکالمہ اور سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ فورم کے ساتھ ساتھ ٹورازم ایکسپو بھی منعقد کی جائے گی؛ جو شریک ممالک اور اداروں کو اپنی سیاحتی منزلیں، ثقافتی ورثہ، مہمان نوازی کی خدمات، ثقافتی مصنوعات، روایتی ودستکاری مصنوعات اور ابھرتے ہوئے سیاحتی منصوبے پیش کرنے کا ایک متحرک پلیٹ فارم فراہم کرے گی۔ اس ایکسپو سے کاروباری روابط، شراکت داری اور سرحد پار تعاون کو فروغ ملنے کی توقع ہے؛ جو عالقائی معاشی انضمام میں سیاحت کے کردار کو مزید مضبوط کرے گا۔ عاطف اکرام شیخ نے آخر میں کہا کہ َسسٹین ایبل ٹورازم فورم اینڈ ایکسپو پاکستان اور پورے خطے کو ایک مسابقتی، پائیدار اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ سیاحتی منزل کے طور پر فروغ دینے کی ایک اہم اور تاریخی کاوش ثابت ہوگی۔

