مکہ حالل فورم 2024 کے مابین معاہدہ MANAFEAسعودی وزیر تجارت کی موجودگی میں ایف پی سی سی آئی اور عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی
صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے مکہ حالل فورم 2024 میں پاکستان کے نجی کراچی(1 فروری 2024) : شعبے کی نمائندگی کی ہے اور آگاہ کیا ہے کہ گلوبل حالل فوڈز کی مارکیٹ کا حجم 2.5 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا ہے اور اس میں مزید اضافہ جاری رہے گے؛ کیونکہ یہ اگلے 10 سالوں تک 13.5 فیصد ساالنہ کی شرح سے بڑھتا رہے گا۔ جس کے نتیجے میں حالل فوڈ کی عالمی منڈی کے حجم میں دو گنا سے زیادہ اضافہ متوقع ہے؛ جو کہ سال 2033 تک 5.8 کھرب ڈالر معاہدے پر دستخط MANAFEA تک پہنچ جائے گا۔ایف پی سی سی آئی وفد کے دورے کی خاص بات ایف پی سی سی آئی اور ،بھی موجود تھے۔واضح رہے کہ Qasabi Al Abdullah bin Majid ہونا تھی؛ جس مو قع پر سعودی وزیر تجارت پارٹنرشپ مکہ چیمبر، مدینہ چیمبر، جدہ چیمبر، طائف چیمبر اور اسالمک چیمبر آف کامرس، انڈسٹری اینڈ MANAFEA ایگریکلچر کا اتحاد ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ معاہدے کا مقصد او آئی سی ممالک کو بالعموم اور سعودی عرب کو بالخصوص پاکستان کی برآمدات میں اضافہ کرنا ہے۔ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے وضاحت کی کہ پاکستان کے پاس وہ سب صالحیتیں موجود ہیں کہ جو اسے تیزی سے حالل فوڈز کی عالمی مارکیٹ میں اپنا اچھا مارکیٹ شیئر حاصل کرنے کے لیے درکار ہیں۔ کیونکہ پاکستان میں پیدا ہونے والی تمام غذائی مصنوعات حالل ہیں اور اگر ہم اس میں سے زیادہ پیداواری حصے کو ایکسپورٹ کرتے ہیں توکوئی اضافی مزدوری یا اخراجات برداشت نہیں کرنے ہوں گے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ حالل فوڈز کی مارکیٹ زیادہ تر ممالک میں بڑھ رہی ہے اور یہ اس سے قطع نظر ہے کہ وہ ممالک مسلمان ہیں یا نہیں۔صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے اس بات پر زور دیا کہ مکہ حالل فورم کی اہمیت اس قدر ہے کہ نمائش میں 120 ممالک اور 200 بڑے نمائش کنندگان نے شرکت کی؛ جس کا موضوع تھا “حالل انڈسٹری میں جدت” تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو اگلے 3 سے 5 سالوں میں گلوبل حالل فوڈ مارکیٹ شیئر کا کم از کم 1 فیصد حاصل کرنے کا ہدف رکھنا چاہیے اور اس کا مطلب موجودہ مارکیٹ سائز کے مطابق 25 ارب ڈالر کی برآمدات ہوسکتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں برآمدات کی اس بے پناہ صالحیت سے باہر نہیں رہنا چاہیے۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ جی سی سی ممالک میں رسائی پاکستانی حالل فوڈز کی برآمدات کو بڑھانے کی کلید ہے؛ یعنی سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، بحرین اور عمان؛ اس وجہ سے کہ پاکستان کے ان ممالک کے ساتھ انتہائی گرمجوش اور برادرانہ تعلقات ہیں اور یہ ممالک ہماری معاشی پریشانیوں سے نمٹنے کے لیے ہماری مدد کرنے کے لیے تیار ہیں۔دورہ کے دوران صدر ایف پی سی سی آئی عاطف سے اہم مالقات کی۔ (ICCIA)اکرام شیخ نے شیخ عبدہللا صالح کامل، صدر اسالمک چیمبر آف کامرس، انڈسٹری اینڈ ایگریکلچر مزید برآں، صدر ایف پی سی سی آئی کی شیخ خلیفہ بن جاسم بن محمد التھانی، صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری قطر اور Dalbatu Alhaji ؛ICCIA اور نائب صدر TOBB صدر ،Hisarciklioglu RiFATنائب صدر اسالمک چیمبر؛ COTE-CCI صدر ،Toure Faman اور CCIAMA ؛ علی ادجی مہمت سید، صدرCONSCCIMA صدر ،Abubakar سے مال قاتیں شامل تھیں۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ ایف پی سی سی آئی کے وفد میں کریم عزیز ملک، چیئرمین کیپٹل IVOIRE'D آفس، ایف پی سی سی آئی اور ملک سہیل حسین، چیئرمین کوآرڈینیشن، ایف پی سی سی آئی، بھی شامل تھے۔
بریگیڈیئر افتخار اوپل، ایس آئی (ایم) ، ریٹائرڈ
سیکرٹری جنرل