FORGOT YOUR DETAILS?

قائم کرنے کا فیصلہ (RBH) کے تعاون سے ریسپانسی بل بزنس ہیلپ ڈیسک GIZ ایف پی سی سی آئی میں جام کمال اور جرمن وزیر برائے اقتصادی ترقی کی موجودگی میں مفا ہمتی یاداشت پر دستخط ثاقب فیاض مگوں، قائم مقام صدر، ایف پی سی سی آئی

a پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر GIZکراچی ( 22 اگست 2024): قائم مقام صدر، ایف پی سی سی آئی، ثاقب فیاض مگوں اور کے مابین پاکستان کے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان ا ورجرمنی کی GIZنے ایف پی سی سی آئی اورPoddey Jose کی موجودگی میں ایف پی سی سی آئی میں ریسپانسی Schulze Svenja (BMZ)وفاقی وزیر برائے اقتصادی تعاون اور ترقی کے قیام کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی ثاقب (RBH)بل بزنس ہیلپ ڈیسک فیاض مگوں نے بتایا کہ پاکستان کی کاروباری برادری پاکستان کی اقتصادی ترقی میں خاطر خواہ شراکت اور سپورٹ پر وہ کے تعاون سے قائم ہونے BMZ کے مسلسل کردارکو ہمیشہ سراہتی ہے۔ (BMZ)جرمن وزارت برائے اقتصادی تعاون و ترقی پلیٹ فارم پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کے ایکسپورٹرز کو انسانی اور ماحولیاتی ذمہ (RBH)واالریسپانسی بل بزنس ہیلپ ڈیسک داریوں کے بین االقوامی معیارات پر پورا اترنے میں مدد فراہم کرے گا۔ پاکستان کے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے وضاحت کی کہ حکومت پاکستان میں بین االقوامی بہترین طریقوں اور انسانی حقوق کے معیارات کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے؛ تاکہ پاکستانی برآمدات میں تیزی سے اضافہ ہو سکے۔ اس مفا ہمتی یادداشت کی ضرورت پر روشنی ڈالتے ہو ئے جام کما ل خان نے کہا کہ پو ری دنیا میں انسانی حقوق اور ماحولیاتی تبدیلی کے قوائد و ضوابط کو سخت کیا جا رہا ہے؛ لہذا، پاکستانی ایکسپورٹرز کے لیے اب یہ اشد ضروری ہو چکا ہے کہ ان معیارات کو سمجھیں اور اپنی برآمدات کو قائم رکھیں اور مزید GIZ نے اس موقع پر کہا کہ Schulze Svenja (BMZ)بڑھائیں۔ جرمنی کی وفاقی وزیر برائے اقتصادی تعاون اور ترقی پاکستانی ایکسپورٹرز کو یورپی یونین کے نئے ضوابط کے مطابق ڈھلنے کے سلسلے میں ضروری مدد فراہم کر سکتا ہے۔ انہو ں نے مزید کہا کہ اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ پاکستانی برآمدات،اقتصادی تعاون اور ترقی میں تعاون جاری رہے۔ انہو ں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ اس مفاہمت کی یادداشت کا عمومی مقصد بزنس کوآرڈینیشن کونسل کے اندر کمپنیوں کے لیے ماحولیاتی ذمہ داریوں، محنت اور انسانی حقوق سے متعلق ایک مشاورتی مرکز قائم کرنا ہے۔ہیلپ ڈیسک کا مقصد بڑی اور چھوٹی کمپنیوں کو آگاہی، مشاورت، تربیت اور مکالمے کی خدمات فراہم کرنا ہے؛ تاکہ پاکستان میں سپالئی چین میں انسانی حقوق کی پاسداری کو مستعدی سے نافذ کیاجا سکے۔قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی ثاقب فیاض مگوں نے ایف پی سی سی آئی میں کمپنیوں کے لیے آر بی ایچ پاکستان کی خدمات کے پورٹ فولیو کی ترقی کے لیے ایک (i):کے خاص مقاصدکو بیان کیاRBH کمپنیوں (iii)ایف پی سی سی آئی کی بابت آر بی ایچ پاکستان کے لیے ایک مائیکرو سائٹ کا قیام (ii) مشترکہ منصوبہ قائم کرنا کی مدت MOU اس (iv) پاکستان کے دفتر کے طور پر ایک فزیکل اسپیس کھولنا RBH اور ان کے پارٹنر زکی توجہ کے لیے پاکستان کے انضمام کے لیے ایک پائیدار منصوبہ تیار کرنا شامل ہیں۔ اس موقع پر نائب صدر RBH کے اندر FPCCI کے بعد ایف پی سی سی آئی طارق خان جدون؛ انچارج کیپٹل آفس کریم عزیز ملک؛ چیئرمین کوآرڈینیشن ملک سہیل حسین؛ سابق صدر، صاحبزادی (WCCIK)مجید عزیز؛ صدر وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کورنگی (EFP)ایمپالئرز فیڈریشن آف پاکستان ماہین خان؛ ملتان وومن چیمبر کی انیلہ افتخار؛متعلقہ اسٹیک ہولڈر اداروں کے اعل ٰی عہدیداران اور ممتاز کاروباری شخصیات بھی موجود تھیں۔

بریگیڈیئر افتخار اوپل، ایس آئی (ایم)، ریٹائرڈ
سیکریٹری جنرل

TOP