FORGOT YOUR DETAILS?

نئے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارے میں 15 فیصد اضافے پر گہری تشویش ایف پی سی سی آئی کا اصلاحی اقدامات کی فوری ضرورت پر زور عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی (5 اکتوبر 2026ء): فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کے دوران پاکستان کے تجارتی خسارے میں مسلسل اضافے پر (Q1 FY27) مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین سرکاری (PBS) گہری تشویش کا اظہار کیا ہے پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس اعداد و شمار پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے خبردار کیا کہ درآمدی بل میں مسلسل اضافہ ملکی معاشی استحکام کے لیے خطرہ ہے اور اس کے نتیجے میں ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر پر شدید دبائو پڑے گا صدر ایف پی سی سی آئی کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا ستمبر 2026 کے دوران تجارتی خسارہ PBS عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ 15.13 فیصد اضافے کے بعد 10.792 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں یہ خسارہ 9.374 ارب ڈالر تھا صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ پہلی سہ ماہی کی اختتام تک یہ منفی رجحان برقرار رہا۔ صرف ستمبر 2026 میں تجارتی خسارہ 3.55 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا، جو ستمبر 2025 میں ریکارڈ کیے گئے 3.35 ارب ڈالر کے مقابلے میں سالانہ بنیاد پر 6.15 فیصد زیادہ ہے، عاطف اکرام شیخ سے زور دیا کہ تجارتی خسارے میں اضافہ، پاکستان میں کاروبار کی ایک معمولی بلند لاگت کا براہ راست نتیجہ ہے، جوکہ مقامی صنعتکاروں کی علاقائی حریفوں کے مقابلے میں مسابقتی صلاحیت کو بری طرح متاثر کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلند شرح سود، بجلی کے بھاری کیپیسٹی چارجز اور پٹرولیم فیوزز صنعتی پیداوار اور ویلیو ایڈیشن کی راہ میں بڑی رکاوٹیں بن چکے ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر فوری طور پر بنیادی نوعیت کی اصلاحات نہ کی گئیں تو ملکی طلب پوری کرنے کے لیے مہنگی درآمدات پر مسلسل انحصار قومی خزانے کو مزید کمزور کرے گا اور دابتیگوں کے توازن کے شدید بحران کا باعث بن سکتا ہے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ مالی سال 27-2026 کے برآمدی ہداف کو حاصل کرنے اور بڑے پیمانے پر صنعتی جمود کو روکنے کے لیے ایف پی سی سی آئی کی قیادت وزارت تجارت اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان پر زور دیتی ہے کہ شرح سود کو جارحانہ انداز میں کم کرکے سنگل ڈیجٹ میں لایا جائے! تاکہ صنعتکاروں کو سستا اور قابل رسائی ورکنگ کیپٹل فراہم ہو سکے مزید برآں، صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے بجلی اور گیس کے نرخوں کو فوری طور پر معقول بنانے اور اعلیٰ علاقائی مسابقتی ممالک کے نرخوں سے ہم آہنگ کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے اندرونی ملک نقل و حمل اور لاجسٹکس کے اخراجات میں کمی کے لیے پبلک ریلیف فراہم کرنے پر بھی زور دیا تاکہ ملکی عکاسی سیلانی چین کی لاگت کم کی جا سکے

بریگیڈیئر افتخار اوپل، ایس آئی (ایم)، ریٹائرڈ۔

سیکریٹری جنرل ایف پی سی سی آئی

TOP