FORGOT YOUR DETAILS?

بالک میں ایکسپورٹس تیزی سے بڑھاسکتا ہے -8D پاکستان 4.92 کھرب ڈالر جی ڈی پی کے حامل عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی

(8-8D) چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری 8Dکراچی(01 مارچ 2024): صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کے جنرل اسمبلی اجالس میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اجالس میں ایران، ترکیہ، مصر، انڈونیشیا، (CCI-8D) بنگلہ دیش اور نائجیریا نے بھی شرکت کی۔عاطف اکرام شیخ نے اپنے وژن کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کو 4.92 کھرب ممالک کی ایکسپورٹ مارکیٹ سے بھر پور فائدہ اٹھانا ہونا چاہیے اور ان منڈیوں -8D ڈالر کی مشترکہ جی ڈی پی رکھنے والے پاکستان (i)میں جانے سے پاکستان کو عالقائی تجارتی خسارے کو کئی وجوہات کی بناء پر درست کرنے کے مواقع ملیں گے کچھ رکن ممالک کے ساتھ ہماری جغرافیائی مطابقت یا زمینی رسائی بھی ہے (iii)ممبران کے ساتھ دوستانہ تعلقات ہیں -8D کے ان ممالک کو ترسیل میں کم وقت اور کم (iv)زمین پر مبنی راستے ٹرانس شپمنٹ کے لیے بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں (iii) ممالک کے ما بین تجارت اس وقت محض 5 فیصد ہونے کی وجہ سے، پاکستانی ایکسپورٹ بڑھانے کی -8D (v) الگت لگتی ہے کی جنرل اسمبلی کے اجالس میں -8D بہت بڑی گنجائش موجود ہے۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے بتایا کہ بالک کے ممالک کے مابین تجارت کے فروغ کے لیے تفصیلی روڈ میپ اور حکمت عملی؛ اگلے تین سالوں کے لیے سرگرمیوں ؛ ویزا سے متعلق مسائل؛ شپنگ کے اخراجات؛(PTA) -8D ترجیحی تجارتی معاہدے-8D کے منصوبے؛ تجارتی ثالثی کے نظام؛ حالل ایکسپوپر -8D ویلیو چین کے اقتصادی فوائد؛ عالقائی رابطہ کاری؛ کرنسی سویپ معاہدے؛ بارٹر ٹریڈ اور انڈونیشیا میں بالک عالمی جی ڈی پی کے 5 فیصد سے زیادہ کی -8Dاعل ٰی ترین سطح پر غور کیا گیا۔عاطف اکرام شیخ نے نوٹ کیا کہ ممالک کے لیے خاص طور پر اور بالعموم پورے خطے کے لیے اہم بناتا ہے۔ انہوں نے -8Dنمائندگی کرتا ہے؛ جو کہ اتحاد کو وضاحت کی کہ ہم ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل؛ آئی ٹی اور آئی ٹی پر مبنی خدمات؛ کھیلوں کے سامان؛ چاول، پھل اور سبزیاں؛ آالت مارکیٹ میں کافی ایکسپورٹ شیئر حاصل کر سکتے -8D جراحی؛ فارما سیوٹیکلز اور کنسٹرکشن میٹریل ایکسپورٹ کر کے کو 2سے3 سال کی قلیل مدت میں اپنی برآمدات میں 5سے10 ارب ڈالر کا اضافہ کر سکتا ہے۔ -8D ہیں۔مزید برآں، پاکستان ممالک کی مجموعی آبادی 1.1 ارب سے زیادہ ہے اور ترجیحی تجارتی معاہدہ معاشی -8D عاطف اکرام شیخ نے زور دیا کہ خوشحالی کی لہر کا آغاز کر سکتا ہے؛ سرمایہ کاری اور جوائنٹ وینچرز؛ صنعتی تعاون؛ سیاحت اور مہمان نوازی؛کم الگت ٹریڈ کوریڈور زاور دیگر بین االقوامی فورمز میں اقتصادی امور میں ایک اجتماعی آواز اٹھانے جیسے ٹھوس معا شی فوائد کا حصول ممکن ہے۔

بریگیڈیئر افتخار اوپل، ایس آئی (ایم) ، ریٹائرڈ

سیکرٹری جنرل

TOP