ایکسپورٹ پروموشن کے سلسلے میں پاکستان کو 13 ٹریلین ڈالر کی کامن ویلتھ اکانومی سے فائدہ اٹھانا چاہیے عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی
کراچی(7 مئی 2024): صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہاہے کہ پاکستان کو 13 ٹریلین ڈالر کی مشترکہ جی ڈی پی کے ساتھ 56 ممالک پر مشتمل کامن ویلتھ کی عالمی گروپنگ کو ایک اقتصادی اتحاد کے طور پر دیکھنا چاہیے اور سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے لیے اس کے فوائد سے فائدہ اٹھانا چاہیے؛ بطور خاص پاکستان کی ایکسپورٹس کے لیے کامن ویلتھ نہایت اہم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ دولت مشترکہ کے ممالک میں کسی بھی دوسرے عالمی گروپ کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے متوسط طبقہ ابھر رہا ہے اور متوسط طبقہ کنزمشن اور درآمدی ڈیمانڈکا اصل محرک ہوتا ہے۔یہ بات قابل ذکر ہے نے ایف پی سی سی آئی Glazebrook Rosie کی چیف ایگزیکٹو (CWEIC)کہ کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل ہیڈ آفس کراچی کا دورہ کیا ہے تاکہ دولت مشترکہ ممالک کے درمیان کاروباری، سرمایہ کاری اور تجارتی مواقع اور پاکستان بنیادی طور پر دولت مشترکہ کا کاروباری ادارہ ہے اور بز نس ٹو CWEIC کے لیے ان کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ بزنس تعلقا ت کو فروغ دیتا ہے۔سنیئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی ثاقب فیاض مگوں نے زور دیا کہ پاکستان کو تجارت اور سرمایہ کاری کی ضرورت ہے جس میں ٹیکنالوجی کی منتقلی؛ صنعتی پارٹنرشپ اور صنعتی بنیاد کو مضبوط کرنا شامل ہے؛ تاکہ ملکی برآمدات کو بڑھایا جا سکے اور امداد یا گرانٹس کے بجائے درآمدی متبادل پیدا کیے جا سکیں۔ انہوں نے اپنی شدید کے ساتھ مل کر پاکستان کو اپنا ایک مرکز بنانے کے لیے کام کرنا CWEIC خواہش کا اظہار بھی کیا کہ ایف پی سی سی آئی چاہتا ہے؛تاکہ پاکستان کو دولت مشترکہ کے ممالک کے لیے اگلے بڑے تجارتی اور سرمایہ کاری کے مقام کے طور پر قائم کیا اور پاکستان کے CWEIC کے چیئرمین عمران خلیل نصیر نے کہا کہ (PUKBC)جا سکے۔پاکستان - یو کے بزنس کونسل کے کارپوریٹ اسٹریٹجک پارٹنرز بننے کے قابل بنانے کے لیے مل کر CWEIC کارپوریٹ سیکٹر کو پاکستانی کارپوریشنز کو CWEIC کام کرنا چاہیے۔ اس وقت دولت مشترکہ کی یہ پارٹنر کارپوریشنز 150 سے زائد ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت کے کارپوریٹ اسٹریٹجک پارٹنرز اور پاکستانی کمپنیاں متنوع شعبہ جات اور صنعتوں میں پارٹنر کے طور پرشامل ہونے کی نے Glazebrook Rosie کی چیف ایگزیکٹو (CWEIC) (صالحیت رکھتی ہیں۔کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کا حصہ بننے کی دعوت 2024 (CBF)پاکستانی کمپنیوں کو اس سال اکتوبر میں منعقد ہونے والے آئندہ کامن ویلتھ بزنس فورم دی تاکہ پاکستانی کمپنیاں حکومتی سطح پر بھی روابط قائم کر سکیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دولت مشترکہ کی کل آبادی 2.5 ارب ہے؛ دنیا کی 40 فیصد افرادی قوت رکھتی ہیں اور دنیا کے ابھرتے ہوئے شہروں میں سے نصف دولت مشترکہ ممالک میں ہیں۔
بریگیڈیئر افتخار اوپل، ایس آئی (ایم)، ریٹائرڈ
یکریٹری جنرل