FORGOT YOUR DETAILS?

ایف پی سی سی آئی کنٹینرز کی گراؤنڈنگ میں تاخیر، کارگو کی غلط ہینڈلنگ اور محدود ٹرمینل اوقات کے مسائل کے حل کے لیے کسٹمز کے اقدامات کا خیرمقدم کرتی ہے صدر ایف پی سی سی آئی، عاطف اکرام شیخ

کراچی ( 19 نومبر 2025) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ قاب ستائش ہے اور کسٹمز اپریزمنٹ ساوتھ کی جانب سے اسٹیک ِل ایف بی آر کی مشاورتی اور کاروباری سہولت کاری کی پالیسی ہولڈرز کے اجالس میں تجارتی عمل میں رکاوٹ بننے والے مسائل کے حل کے لیے اہم اقدامات کا اعالن خوش آئند ہے۔اجالس ؛ کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن (KCCI) جو کہ اپیکس باڈی ہے؛ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری FPCCI میں ؛ چیف کلیکٹر اپریزمنٹ؛ اپریزمنٹ ساوتھ کے تینوں کلیکٹرز (APCAA) آل پاکستان کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن(KCAA) ٹرمینل آپریٹرز اور آف ڈاک ٹرمینلز کے نمائندگان نے شرکت کی۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کے مطابق تاجر کارگو (ii) ٹرمینل آپریٹرز کی جانب سے کنٹینرز کی بروقت گراؤنڈنگ میں مسلسل تاخیر (i) برادری کو درپیش اہم مسائل یہ ہیں آف ڈاک ٹرمینلز پر محدود ڈیلیوری اوقات، جس کی وجہ (iii) کے معائنے کے دوران نقصان، چوری اور غلط ہینڈلنگ کے واقعات سے تا خیر اور اضافی الگت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان معامالت پر چیف کلیکٹر اپریزمنٹ ساوتھ نے کہا کہ چیئرمین ایف بی آر کی قیادت میں کسٹمز اپریزمنٹ کی ٹیم بین االقوامی معیارات کے مطابق پورٹ ڈویل ٹائم کم کرنے کے لیے ُپرعزم ہے۔ انہوں نے مسائل کے فوری حل کے لیے درکار اقدامات کی بابت ہدایات جاری کیں کہ آف ڈاک ٹرمینل ڈیلیوری اوقات میں توسیع کی جائے؛کارگو کی ہینڈلنگ کے لیے مناسب تربیت یافتہ اور سند یافتہ پیکرز تعینات کیے جائیں اور کنٹینرز کی گراؤنڈنگ کے لیے سخت ٹائم الئنز پر عمل کیا جائے۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے ان اعالنات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ کاروباری برادری طویل عرصے سے ان مسائل کی نشاندہی کر رہی تھی۔مزید برآں، یہ اجالس اور کسٹمز کی واضح ہدایات تجارتی عمل کی سہولت کے لیے اہم اقدام ہے۔انہوں نے کہا کہ ایف پی سی سی آئی، ایف بی آر، پاکستان کسٹمز اور دیگر تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر کاروبار اور صنعت کے لیے مشکالت کم کرنے کے لیے ُپرعزم ہے۔ایف پی سی سی آئی کے کی نمائندگی کر رہے تھے، نے کہا کہ تجارتی اداروں کی جانب FPCCI نائب صدر آصف سخی، جو کہ اس اہم ترین اجالس میں سے اٹھائے گئے مسائل کے حل کے لیے دی گئی ہدایات تاخیر کم کرنے، قیمتی کارگو کو نقصان سے بچانے اور ٹرمینلز پر دباؤ کم کرنے میں اہم کردار ادا کریں گی۔ آصف سخی نے مزید کہا کہ یہ اس امر کی واضح مثال ہے کہ مل بیٹھ کر مسائل کا حل جلد تالش کیا جا سکتا ہے۔ آصف سخی نے اس بات پر بھی زور دیا کہ مستقل مشاورتی عمل اور اس کے نتیجے میں ہونے والے فیصلوں پر تیز رفتار عملدرآمد پاکستان کی عالقائی اور عالمی تجارت میں مسابقت بڑھانے کے لیے ناگزیر ہے

TOP