TDAP کا ایف (PTAD) نے پاکستان کی عالمی برآمدات کو فروغ دینے کے لیے ترجیحی تجارتی رسائی ڈیٹا بیس پی سی سی آئی میں افتتاح کر دیا عاطف اکرام شیخ صدر ایف پی سی سی آئی
کراچی ( نومبر 2026ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ترید ڈیولپمنت انهارتی اف نے مشترکہ طور پر ایف پی سی سی آئی کے ہیڈ آفس، فیڈریشن ہاؤس کراچی میں ترجیحی تجارتی (TDAP) پاکستان کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا صدر ایف ( Preferential Trade Access Database PTAD) رسانی دیتا بیس پی سی سی آنی عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ عالمی منڈیوں تک رسائی کے حوالے سے یہ اقدام ایک ایم ادارہ جاتی سنگ میل ہے۔ ترجیحی تجارتی رسانی لیلا بیس کا بنیادی مقصد دنیا بھر میں یا کستان کو حاصل ترجیحی تجارتی سہولیات سے متعلق جامع معلومات فراہم کرنا ہے۔ یہ پلیٹ فارم مقامی برات کنندگان درآمد کنندگان، صنعت کاروں اور بين الاقوامی خریداروں کو قابل عمل تجارتی معلومات فراہم کر کے برآمدات میں اضافے اور پاکستان کو عالمی تجارتی مواقع سے منسلک کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ اس موقع پر سنیئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی ثاقب فیاض مگوں نے بتایا کہ افتتاحی تقریب کے دوران کاروباری برادری اور تجارتی نمائندوں کو نئے ڈیٹا بیس کی بنیادی کے ذریعے 29 ترجیحی تجارتی معاہدوں اور PTAD خصوصیات اور افادیت سے آگاہ کیا گیا۔ انہوں نے کیا کہ انتظامات کے تحت 95 ممالک کی منڈیوں میں دستیاب تجارتی مواقع سے متعلق منظم معلومات فراہم کی گئی ہیں ستینر تقلب صدر ایف پی سی سی آلی ثاقب فیاض مگوں نے مزید کہا کہ برآمدات سے متعلق فیصلوں میں آسانی اور تجارتی اور (Rules of Origin ضوابط پر عمل درآمد کے لیے اس ڈیٹا بیس میں تیرف کی رعایتوں، قواعد منشائے مال یا مصنوعات کی (HS Code) ضروری دستاویزات سے متعلق تفصیلات شامل کی گئی ہیں۔ صارفین ایچ ایس کرد تفصیل کے ذریعے اپنی مطلوبہ اشیاء تلاش کر کے متعلقہ تجارتی سہولیات اور منڈیوں تک رسائی کے راستے معلوم میں توسیع سے متعلق داره (PTA) کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان اور ازبکستان کے ترجیحی تجارتی معاہدے معلومات بھی اس پلیٹ فارم کا حصہ ہیں، جو علاقائی تجارت کو نئی تقویت فراہم کریں گی ڈائریکٹر جنرل کی ڈی اے کا آغاز پاکستان کے لیے عالمی منڈیوں تک (PTAD) بي عبد الكريم ميمن نے کہا کہ ترجیحی تجارتی رسانی لیلا بیس رسانی کے حوالے سے ایک اہم ادارہ جاتی سنگ میل ہے۔ طویل عرصے سے ہمارے برامد کنندگان اور صنعت کار مستند اور یکجا معلومات کی عدم دستیابی کے باعث موجودہ تجارتی معاہدوں سے بھرپور فائدہ نہیں اٹھا یا رہے تھے۔ اب 95 ممالک میں 29 ترجیحی تجارتی معاہدوں اور انتظامات کی معلومات ایک ہی پلیٹ فارم پر فراہم کرکے کاروباری برادری کو ٹیرف کی رعایتوں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائے اور پائیدار برآمدی ترقی کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ عبد الکریم میمن نے مزید کہا کہ لی ڈی اے پی کا بنیادی مشن پاکستان کو تجارتی مواقع سے منسلک کرتا ہے اور ایف پی سی سی آئی کے ساتھ یہ مشترکہ اقدام اہم تجارتی معلومات کو براه راست برآمد کنندگان صنعتکاروں اور بین الاقوامی خریداروں تک پہنچانے میں مددگار ثابت برگان ترجیحی تجارتی رسانی سے متعلق معلومات کے فقدان کو دور کر کے یہ ڈیٹا بیس برآمدی فیصلوں کو آسان بنائے، تجارتی ضوابط پر عمل درآمد بیتر کرنے اور پاکستانی مصنوعات کو 95 عالمی منڈیوں میں زیادہ مؤثر انداز میں مسابقت کے قابل بنانے میں اہم کردار ادا کے ذریعے ملک کے برآمد کنندگان درآمد کنندگان اور صنعتکار ایچ PTAD کرے گلایف پی سی سی آئی کے مطابق ایس کول یا مصنوعات کی تفصیل کے ذریعے با آسانی اپنی مطلوبہ مصنوعات تلاش کرسکیں گے اور متعلقہ عالمی Rules of) منڈیوں میں دستیاب تجارتی سہولیات سے آگاہی حاصل کرسکیں گے۔ اس پلیٹ فارم پر قواعد منشائے مال اور ضروری دستاویزات سے متعلق علی رہنمائی بھی فراہم کی گئی ہے؛ تاکہ برآمد کنندگان تجارتی (Origin تقاضوں کو بہتر طور پر پورا کرسکیں مزید برآن پاکستان اور ازبکستان کے ترجیحی تجارتی معاہدے میں توسیع کی شمولیت علاقائی تجارت کے فروغ کے لیے نئی راہیں کھولے گی۔ تقریب کے اختتام پر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈستری اور تربة لديوليمنت انهارتی آف پاکستان نے تجارتی معلومات کی فراہمی عالمی منڈیوں تک رسائی اور پاکستان کی برآمدات میں اضافے کے مشترکہ وزن کو آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔
بریگیڈیئر افتخار اوپل، ایس آئی (ایم)، ریٹائرڈ۔
سیکریٹری جنرل ایف پی سی سی آئی



