ایف پی سی سی آئی کا افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے امن واک کا انعقاد امن، استحکام اور معاشی اصالحات کو ایک ساتھ آگے بڑھنا چاہیے عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی
اور اکنامک کوآپریشن ( FPCCI) کراچی (07 جون 2026)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری )ایف پی سی سی آئی( کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ ملک کے اعل ٰی ترین تجارتی ادارک امن، استحکام، قومی یکجہتی اور معاشی ترقی کے حصول کے لیے ریاس ِت پاکستان، اس کی مسلح افواج، سرکاری اداروں اور قومی اداروں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔واضح رہے کہ ایف پی سی سی آئی کی سینٹرل اسٹینڈنگ کمیٹی برائے گورنمنٹ ایجنسیز کے ساتھ رابطہ کاری اور سے کراچی (ACPKHI) (زی اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی ِر اس کی کنوینر محترمہ مریم صبا چوہدری کے تک ایک شاندار اور پروقار امن واک کا انعقاد کیا گیا۔اس امن واک میں کراچی کی ممتاز کاروباری (KPC (پریس کلب ثاقب فیاض مگوں (SVP) ور سماجی شخصیات نے شرکت کی، جن میں ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر حنیف گوہر؛ سابق نائب صدور شکیل ڈھینگرا، محترمہ سعیدہ بانو، شبیر منشاء، اکرام SVP خالد تواب؛ سابق SVP سابق راجپوت؛ کالتھ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے احمد چنائے؛ ڈاکٹر فرحان عیس ٰی؛ ٹینرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین دانش امان اور آرٹس کونسل کے صدر و سابق وزیر احمد شاہ شامل تھے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے تاجر برادری کے رہنماؤں نے کہا کہ پاکستان آج ایک فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے۔ اب قومی سالمتی کو سنجیدہ اصالحات، پالیسیوں کے کے لیے سازگار (FDI) تسلسل، کاروبار میں آسانی، سرمایہ کاروں کے تحفظ اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ماحول کے ذریعے معاشی طاقت کے ساتھ ہم آہنگ کرنا ہوگا۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ انصاف اور قانون کی حکمرانی بھی اتنی ہی ضروری ہے۔ کاروبار اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو اس بات کا اعتماد ہونا چاہیے کہ ان کے معاہدوں، جائیداد کے حقوق اور تنازعات کا ایک قاب ِل اعتبار، بروقت اور متوقع قانونی نظام کے ذریعے تحفظ کیا جائے گا۔ رہنماؤں نے مزید کہا کہ اگر پاکستان نے اپنی حکم ِت عملی درست رکھی، تو وہ خطے کی ایک مضبوط معاشی طاقت بن کر ابھر سکتا ہے۔ تاہم، اگر یہ موقع گنوا دیا گیا تو اس کے نتائج آنے والے کئی سالوں تک بھگتنا پڑیں گے۔ایک مضبوط، خود کفیل اور خوشحال پاکستان کے لیے اب امن، استحکام، انصاف اور معاشی اصالحات کو ایک ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔ اس واک کا اختتام ان قومی مقاصد کے حصول کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے تجدیِد عہد اور مثبت یقین دہانیوں کے ساتھ ہوا۔
بریگیڈیئر افتخار اوپل، ایس آئی (ایم)، ریٹائرڈ۔
سیکریٹری جنرل ایف پی سی سی آئی
