FORGOT YOUR DETAILS?

یف پی سی سی آئی اور اِپسوس کے اشتراک سے پاکستان کا پہال مقامی”انڈیکس آف ٹرانسپیرنسی اینڈ اکاؤنٹیبلٹی متعارف (iTAP)

فروری 2026 (اسالم آباد) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے اِپسوس 3 باضابطہ طور پر النچ کر (iTAP) سے پاکستان کا پہال مقامی سروے انڈیکس آف ٹرانسپیرنسی اینڈ اکاؤنٹیبلٹی اِن پاکستان مہما خصوصی وفاقی وزیر ِن دیا۔ افتتاحی تقریب ایف پی سی سی آئی کیپیٹل ہاؤس، اسالم آباد میں منعقد ہوئی۔تقریب کے برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال تھے۔ تقریب سے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ اور چیئرمین پالیسی ایڈوائزری بورڈ ایف پی سی سی آئی میاں زاہد حسین نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر سرکاری و نجی شعبے، سول سوسائٹی، تعلیمی اداروں اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے نمائندگان کی بڑی تعداد موجود کا تصور مئی 2025 میں ایف پی سی سی آئی کی ایک اسٹریٹجک کاوش کے طور پر پیش کیا گیا، جس کا iTAPتھی۔ مقصد پاکستان میں شفافیت اور احتساب کے پیمانے کے لیے ایک مقامی اور باقاعدہ بنیادوں پر قابل استعمال اشاریہ تشکیل دینا ہے۔ یہ سروے حکومت اور ریاستی اداروں پر عوامی اعتماد کا غیرجانبدارانہ اور معروضی جائزہ فراہم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ فیلڈ سروے دسمبر 2025 سے جنوری 2026 کے دوران مکمل کیا گیا، جس سے تازہ قاب اعتماد بنیاد فراہم کرتے ہیں اور یہ ِل اور قومی سطح پر نمائندہ نتائج حاصل ہوئے۔سروے کے مجموعی نتائج ایک ظاہر کرتے ہیں کہ منفی عمومی تاثر کے باوجود، عوام کی اکثریت کے سرکاری اداروں کے ساتھ معامالت بدعنوانی سے پاک رپورٹ ہوئے۔ شفافیت کے فروغ، آگاہی کے خال کو دور کرنے اور ادارہ جاتی بہتری کو مؤثر انداز میں عوام تک پہنچانا اب حکمرانی کے معیار کو بہتر بنانے، عوامی اعتماد میں اضافے اور پاکستان کے سرمایہ کاری ماحول کو مضبوط کرنے کے لیے اگال اہم مرحلہ قرار دیا گیا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے شفافیت اور احتساب جیسے اہم قومی مسئلے کو سائنسی انداز اور سنجیدگی کے ساتھ قومی مکالمے کا حصہ بنانے پر ایف پی سی سی آئی کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ شفافیت اور احتساب اچھی حکمرانی کی بنیاد ہیں اور عوامی اطمینان، کاروبار دوست ماحول، سرمایہ کاروں کے اعتماد اور پائیدار قومی ترقی کے لیے ناگزیر ہیں۔وفاقی وزیر نے عوامی تاثر اور عملی تجربے کے درمیان موجود فرق کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ اگر منفی تاثرات کو بروقت حل نہ کیا جائے تو وہ قومی ترقی میں رکاوٹ بن سکتے ہیں اور زمینی حقائق کو مسخ کر دیتے ہیں۔ اس تاثر اور حقیقت کے ہے۔مہما خصوصی نے ان سرکاری اداروں کی بھی تعریف کی ِن درمیان خال کو کم کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری کو مستقل iTAP جنہوں نے بہتر سروس ڈیلیوری کے ذریعے عوام کا اعتماد حاصل کیا اور اس یقین کا اظہار کیا کہ اگر بنیادوں پر ٹریک کیا جائے تو یہ نگرانی اور اصالحات کا ایک مؤثر ذریعہ ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ جسے ناپا جاتا ہے وہی بہتر بنایا جاتا ہے

بریگیڈیئر افتخار اوپل، ایس آئی (ایم)، ریٹائرڈ۔
سیکریٹری جنرل ایف پی سی سی آئی

TOP