FORGOT YOUR DETAILS?

کی 30ویں ایگزیکٹو کمیٹی اور 20ویں جنرل اسمبلی کا تاریخی CCI-ECO ایف پی سی سی آئی کی میزبانی میں 10 ملکی اجالس کراچی میں منعقدہو ا: عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی

جنوری 2026کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر،جو کہ اکنامک کوآپریشن 22 کے بھی صدر ہیں، عاطف اکرام شیخ نے ایف پی سی سی آئی ہیڈ CCI-ECOآرگنائزیشن کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی 30ویں ایگزیکٹو کمیٹی اور 20ویں جنرل اسمبلی کے اجالسوں کی میزبانی کی CCI-ECO آفس، فیڈریشن ہاؤس کراچی میں ہے۔ اس تاریخی تقریب کو عالقائی تجارت اور اقتصادی سفارتکاری کے حوالے سے پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز قرار دیا جا کے رکن ممالک کے چیمبرز CCI-ECO رہا ہے۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے بتایا کہ اس اہم اجالس میں کے اعل ٰی سطحی نمائندگان نے(ETDB)کے عہدیداران کے عالوہ ای سی او سیکریٹریٹ اور ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ بینک بھی شرکت کی؛ جس کا مقصد خطے میں معاشی انضمام اور تجارتی تعاون کو فروغ دینا تھا۔اجالس کی افتتاحی تقریب کی صدارت صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کی، جہاں انہوں نے استقبالیہ خطاب کے ساتھ تنظیم کی سرگرمیوں پر جامع پریزنٹیشن پیش کی۔ ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں، ایران چیمبر آف کامرس، انڈسٹری، مائنز کے نمائندگان نے ای سی او رکن ممالک کو (TOBB)اینڈ ایگریکلچر اور ترکی کی یونین آف چیمبرز اینڈ کموڈٹی ایکسچینجز درپیش اہم مسائل، چیلنجز اور مواقع پر اظہار خیال کیا۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ خطے کی تجارتی ِ کے (TDAP)ترقی کے لیے ادارہ جاتی تعاون کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا؛ جس کا اظہار ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ڈائریکٹر جنرل عبد الکریم میمن نے،جو کہ وزار ِت تجارت کی نمائندگی کر رہے تھے، نے اپنے اہم بیانات میں کیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ عالقائی معیشت کے تناظر میں ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ بینک کی قیادت، ای سی او سائنس فاؤنڈیشن کے صدر، او آئی سی آربیٹریشن سینٹر کے سیکریٹری جنرل اور ای سی او کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے اہم پیغامات اور پالن پیش کیے گئے۔ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے اس بات کو نمایاں کیا کہ اجالس کے دوران ایک اہم مرحلہ ای سی او پر دستخط کی تقریب MoU کے درمیان مفاہمتی یادداشت(ICCD)سی سی آئی اور اسالمک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈویلپمنٹ تھی۔ اس موقع پر عاطف اکرام شیخ اور آئی سی سی ڈی کے سیکریٹری جنرل شیخ یوسف حسن خالوی نے مستقبل میں ادارہ جاتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے معاہدے پر دستخط کیے۔افتتاحی سیشن کے بعد اجالس ایک بھرپور ورکنگ سیشن میں تبدیل ہو گیا؛ جس کا مقصد عالقائی روابط کو عملی شکل دینا تھا۔ ایجنڈے میں ای سی او سی سی آئی کی خصوصی کمیٹیوں کے چیئرپرسنز کی پریزنٹیشنز بھی شامل تھیں؛ جن میں تجارت میں سہولت کاری، ٹرانسپورٹ، سیاحت، صنعت، سرمایہ کاری، ایس ایم کے فروغ اور ویمن انٹرپرینیورز کونسل جیسے اہم شعبے شامل تھے۔اس موقع پر سینئر نائب صدر ایف پی سی سی (SMEs)ای آئی ثاقب فیاض مگوں نے کہا کہ یہ سیشنز خصوصی کمیٹیوں کے سربراہان اور پاکستانی نمائندگان کو معاشی ترقی کے لیے پیش رفت اور حکم ِت عملی پر تبادلہ خیال کا مؤثر پلیٹ فارم فراہم کریں گے۔انہوں نے مزید بتایا کہ جنرل اسمبلی میں عالقائی انفراسٹرکچر اور نقل و حرکت کو بہتر بنانے کے لیے مستقبل کی سرگرمیوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ِ زیر بحث آنے والے اہم اقدامات میں ای سی او نمائش کا انعقاد، ای سی او ویزا اسٹیکر انیشی ایٹو )کاروباری سفر میں آسانی کے لیے(، ای سی او ٹرین پراجیکٹ کو فعال بنانا اور ای سی او کی خصوصی ویب سائٹ کی تیاری شامل تھیں۔ اس کے عالوہ، حالیہ ریجنل پالننگ کمیٹی اجالس کی پیش رفت سے بھی ایوان کو آگاہ کیا گیا؛ تاکہ، تمام رکن ممالک کے درمیان ہم آہنگی کو یقینی بنایا جا سکے۔

بریگیڈیئر افتخار اوپل، ایس آئی )ایم(، ریٹائرڈ۔
سیکریٹری جنرل ایف پی سی سی آئی

TOP