ایف پی سی سی آئی کے صدر کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے تجارتی و صنعتی وفد کے ہمراہ مالقات
کراچی 22 جوالئی 2025 صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ ایف پی سی سی آئی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ستارہ امتیاز ملٹری کی جانب سے ڈاکٹر گوہر اعجاز ہلال امتیاز اور ستارہ امتیاز سول کی قیادت میں آنے والے تجارتی و صنعتی وفد سے مالقات پر دلی شکریہ ادا کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل کی کاروباری برادری سے روابط قائم رکھنے کی وابستگی قابل ستائش ہے؛ جس سے ان کے صبر، بردباری اور قومی معاشی مسائل پر گہری فکر کا اظہار ہوتا ہے۔اس نتیجہ کی معاشی استحکام کے لیے کی جانے SIFC خیز مالقات کے دوران وفد نے حکومت اور اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل والی مؤثر کاوشوں کو سراہا اور فیلڈ مارشل کی غیر متزلزل حمایت اور عزم پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ وفد نے صنعتی شعبے کو درپیش چیلنجز کی جامع تصویر پیش کے اختیارات میں حالیہ اضافے پر بات چیت کی FBR درپیش چیلنجز کی جامع تصویر پیش کی؛خصوصا فیڈرل بورڈ آف ریونیو گئی۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ کاروباری برادری فیلڈ مارشل عاصم منیر کی فوری ہدایات پر شکر ؛ جو کہ گرفتاری اور حراست سے متعلق ہیں؛ کو عارضیBاور 37 Aگزار ہے؛ جن کے تحت سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی شق 37 طور پر معطل کیا گیا ہے اور ایف بی آر کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اسٹیک ہولڈرز سے بامقصد اور حل پر مبنی مذاکرات اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کے پلیٹ فارم کے ذریعے ملک میں معاشی GHQ کرے۔انہوں نے مزید بتایا کہ جی ایچ کیو سرگرمیوں کے فروغ میں بھرپور معاونت کرے گا؛ تاکہ باہمی اعتماد اور تعاون کا ماحول پیدا ہو۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ وفد نے سود کی شرح کو افرا ِط زر کے مطابق کم کرنے کی اپیل کی؛ تاکہ کاروباری سرگرمیوں میں تیزی میں ترمیم کی سست روی اور خاص طور پر کپاس اور یارن کو اسکیم سے EFS آئے۔ وفد نے ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم نکالنے اور ان کی درآمد پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ پر تشویش کا اظہار کیا۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ایف پی سی سی آئی نے فیلڈ مارشل کی توجہ ملک بھر میں صنعتوں اور کاروباروں پر بوجھ ڈالنے والی مہنگی بجلی کے نرخوں پر مرکوز کرنے پر بھی ان کا شکریہ ادا کیا۔ ایف پی سی سی آئی ان کی اس مستقل کوشش کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے کہ صارفین کو مسابقتی نرخوں پر بجلی کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے؛ بالخصوص صنعتی و برآمدی شعبوں کی بحالی کے لیے بجلی سستی کی جا سکے۔ صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے مزید کہا کہ کاروباری برادری کی قیادت متحد، پرعزم اور مستقل مزاجی سے معیشت کو روشن، محفوظ اور عالمی سطح پر مسابقتی بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم فیلڈ مارشل کی قیادت میں یقین رکھتے ہیں کہ پاکستان اپنے پوٹینشل کو حاصل کر سکتا ہے؛ سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بحال کر سکتا ہے؛ جامع ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے اور آنے والی نسلوں کے لیے خوشحالی کو یقینی بنا سکتا ہے۔