ایف پی سی سی آئی کے زیر اہتمام اسلام آباد کی بزنس کمیونٹی اور سی ڈی اے کا اہم اجلاس اسلام آباد کی بزنس کمیونٹی کئی مسائل کا شکار مراعات دی جائیں ، عاطف اکرام شیخ بزنس کمیونٹی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی مسائل حل کریں گے : محمد علی رندھاوا
اسلام آباد (07 فروری 2025 ) عاطف اكرام شيخ صدر ایف پی سی سی آئی صدر ای سی او سی سی الی اور نائب صدر کاسی کی سربراہی میں اسلام آباد کی بزنس کمیونٹی اور سی ڈی اے کا اہم اجلاس گزشتہ روز ایف پی سی سی آئی پریدیانت سیکرتریت اسلام آباد میں منعقد بول اجلاس میں چیف کمشنر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے اپنی ! اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔ ا کی اجلاس میں اسلام آباد کی بزنس کمیونی کو سی اور ضلعی انتظامی لیم کے یہ سے بمراء متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا، عاطف اکرام شیخ صدر ایف پی سی سی آئی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کی بزنس کمیونٹی کئی مسائل کا شکار ہے اسلام آباد میں مستی رہائش میں بھی اہم کردار ادا کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بالوسنگ منصوبوں اور تعمیراتی کام کے حوالے سے بزنس کمیونٹی کو مراعات دی جانی استیک بولرز کو لہرائی جائزہ کمیٹی میں مزید کیا کہ اسلام آباد کو خوبصورت ترین شہر بنانے کیلئے این ایف سی سے شیئر نین ماضی کی طرح شامل کیا جائے۔ صدر ایف ب پی سی سی بزنس کمیونی برا قسم کا تعاون فراہم کرنے کوتیار امید ہیں کہ بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل میں چیئرمین سی آئی اے اپنا کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بہترین انتظامات کئے گئے تھے اسلام آباد کے بنیادی ڈھانچہ میں بہتری آئی ہے جس پر چیئرمین سی ڈی اے کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اس موقع پر چیف کمشنر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے کیا کہ بزنس کمیونٹی کسی بھی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے ، جو مرکز اور جو رون سب سے زیادہ کمانے کا اسی پر سب سے زیادہ خرچ بھی یو گامزنس کمیونٹی خود تجارتی مراکز کے تعمیراتی کاموں کے اخراجات اٹھائے تو الیکسز کم کر دیں گے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام اور صدر آئی سی سی آئی ناصر قریشی کو بورڈ میلنگ میں مدعو کریں گے یہ اپنے مسائل وہاں بنائیں انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے انہوں نے من نے مزید کہا کہ سی ڈی اے اپنے وسائل سے ریونیو حریت کر کے اسلام آباد کے شہریوں پر خرچ کرتا ہے، اسلام آباد کو او ملتان این جی اور اور بیرونی تنظیمیں بلوچستان اور دیگر صوبوں کے منصوبوں کیلئے فنکار دیتی ہیں کیا کوئی اسلام آباد کیلئے فدر آنے ہی چیئرمین سی ڈی اے نے مزید کیا کہ اب یہ نہیں ہو گا کہ سی ڈی اے سے کوئی پلاٹ لے کر سالوں اسے رکھ کر بينها رہے، جس نے پلاٹ لیا اسے تو بلیمنٹ کا کام کرنا ہی ہو گا، ورنہ اسے بلیک است کروں گا جس کے پاس ٹرپلیمنٹ کیلئے مار نہیں وہ سی ڈی اے کے ساتھ حوادث وینچر کرے تالی ایک ہاتھ سے نہیں بحثی بزنس کمیونٹی کو بھی ہاتھ آگے بڑھانا ہو گا۔ انہوں نے مزید کیا کہ بزنس کمیونی لگے آئے اور شیر کی اونرشپ لے، ترقیاتی کاموں میں اپنا حصہ ڈالے اگر یہ سوچیں گے کہ سارے مسائل کا حل سی ڈی اے نکالے گا تو یہ ممکن نہیں پہلی دفعہ ہم انی سی تی کا لینڈ ریکارڈ لیجیال کر رہے ہیں ایک دفعه منصوبہ لگانا سی ڈی اے کا کام ہے لیکن اس کی مرمت کرنے کیلئے ریونیو مدریت کرنا ہو گانا اجلاس کے دوران چیترمی سی ڈی اے نے فیصل نعیم ڈائریکٹر جنرل سی ڈی اے کو بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے فوکل پرسن نامزد کیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر طارق خان جدون جينرمين كبيلل ايس كريم عزیز ملک چینرمین مزيدة کوارڈینیشن ملک سبیل حسین سابق صدر ایف پی سی سی الى عبدالرئوف عالم، سابق نائب صدور ایف پی سی سی آتی میان اکرم فريد، عاطف يوسف جیوا، اعجاز عباسی چیئرمین قانوندر گروپ اسلام آباد چیمبر طارق صادق اور صدر اسلام آباد چیمبر ناصر قریشی ایڈوانزر صدر ایف پی سی سی آئی شیخ پرویز احمد، احمد چنانی و دیگر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بزنس کمیونی معاشی بیتری اہم کردار ادا کررہی ہے، گزشتہ دو تین سال سے اسلام آباد کی بزنس کمیونٹی زیادہ ٹیکس ادا کررہی ہے اگر حالات یہی رہے تو بزنس کمیونٹی بھی پاکستان سے باہر چلی جائے گی۔ ملک کا پڑھا لکھا نوجوان اس وقت بیرون ملک کی طرف جارہا ہے گزشتہ پانچ سالوں میں ملک میں بیروزگاری میں کمی نہیں آتی ہے ملک میں کاروباری لاگت میں 190 فیصد اضافہ ہوا ہے پاکستان اربوں ڈالر کا استیل اسکریپ درآمد کرتا ہے اجلاس میں اسلام آباد کے چیمبرز، ایسوسی ایشنز، رئیل استیت، تعمیراتی و دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد انجینتر اظہر السلام، محمود و ژانچ، چویدری نصیر ودیگرنے شرکت کی۔