FORGOT YOUR DETAILS?

کو واپس کرنے کا مطالبہ (KCA)ایف پی سی سی آئی کا کاٹن ایکسچینج بلڈنگ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی (5 جوالئی 2026ء): فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے تاریخی کاٹن ایکسچینج بلڈنگ کے طویل عرصے سے بند ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور متعلقہ حکام پر زور دیا ہے کہ وہ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن (کے سی اے) اور اس کے قانونی کرایہ داروں کو عمارت کا قبضہ واپس دالنے میں سہولت فراہم کریں۔عاطف اکرام شیخ نے اس بات پر زور دیا کہ 1933 میں اپنے قیام کے بعد سے، کے سی اے نے پاکستان میں کپاس کی تجارت کے ایک پریمیئر ادارے کے طور پر خدمات انجام دی ہیں اور مارکیٹ کی سہولیات، شفافیت، قیمتوں کی دریافت اور اسٹیک ہولڈرز کے درمیان ہم آہنگی کے ذریعے پاکستان میں کپاس کی ثاقب ،(SVP)تجارت اور صنعت کی معاونت میں متحرک کردار ادا کیا ہے۔ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر فیاض مگوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ کاٹن ایکسچینج بلڈنگ نے تاریخی طور پر پاکستان کی کاٹن اکانومی کے مرکز کے طور پر کام کیا ہے، اور یہ کپاس کے مختلف تاجروں، برآمد کنندگان، سروس پرووائیڈرز، کاٹن بروکرز اور کاٹن و ٹیکسٹائل ویلیو چین سے وابستہ کاروباروں کا مسکن رہی ہے۔ثاقب فیاض مگوں نے کہا کہ ایف پی سی سی آئی کا ماننا ہے کہ کاٹن ایکسچینج بلڈنگ میں سرگرمیوں کے طویل تعطل نے کاٹن اکانومی کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو بری طرح متاثر کیا ہے اور ایک ایسے اہم ادارے کے کام کو غیر ضروری طور پر نقصان پہنچایا ہے جس نے نسلوں تک پاکستان کی کاٹن اکانومی کی خدمت کی ہے۔ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر اور ریجنل چیئرمین سندھ، عبدالمہیمن خان نے متعلقہ حکام پر زور دیا کہ وہ سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق فوری طور پر کاٹن ایکسچینج بلڈنگ کا قبضہ کے سی اے اور اس کے قانونی کرایہ داروں کے حوالے کریں؛ تاکہ کے سی اے ایک بار پھر مکمل طور پر فعال ہو سکے اور پاکستان کی کاٹن اکانومی میں اپنا کلیدی کردار ادا کرنا جاری رکھ سکے۔عبدالمہیمن خان سے لیس کے سی اے کی 1000M 1000( HVI)نے وضاحت کی کہ ایف پی سی سی آئی کو ہائی والیوم انسٹرومنٹ فائبر ٹیسٹنگ لیبارٹری کی بندش پر بھی گہری تشویش ہے؛ جو کپاس کی پوری تجارت اور ٹیکسٹائل انڈسٹری کو کپاس کی جانچ کی انتہائی ضروری سہولت فراہم کرتی ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ کے سی اے کی فائبر ٹیسٹنگ لیبارٹری نمبر پر درجہ دیا گیا ہے۔ایف پی سی سی آئی ان تمام قانونی (1 .No) کو دنیا کی کاٹن ٹیسٹنگ لیبارٹریز میں پہلے کوششوں کی حمایت کے لیے مضبوطی سے پرعزم ہے جن کا مقصد پاکستان کے کاٹن اور ٹیکسٹائل سیکٹر کی ترقی، مسابقت اور پائیداری میں اپنا کردار ادا کرنے والے اداروں کا تحفظ کرنا ہے۔

بریگیڈیئر افتخار اوپل، ایس آئی (ایم)، ریٹائرڈ۔

سیکریٹری جنرل ایف پی سی سی آئی

TOP