FORGOT YOUR DETAILS?

وفاق ایوانہائے تجارت وصنعت۔ پاکستان ِوم آزادی کی تقریب صدرایف پی سی سی آئی اور آئی جی سندھ پولیس کی جانب سے ی صوبے میں بہتر ہوتے ہوئے سیکیورٹی رجحانات کا جائزہ بھی لیا گیا عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی (06 اگست 2026ء): فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرعاطف اکرام شیخ نے جمعرات کی سہ پہر ایف پی سی سی آئی ہیڈ آفس کراچی میں ایک باوقار تقریب کا اہتمام کیا؛جس میں آئی جی سندھ مہما خصوصی شرکت کی۔عاطف اکرام شیخ نے بتایا کہ اس اعل ٰی سطحی اجالس ِن پولیس جاوید عالم اوڈھو نے بطور میں ممتاز کاروباری شخصیات، صنعتکاروں، ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین اور مختلف تجارتی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ تقریب کا مقصد یوم آزادی کی مناسبت سے قومی یکجہتی کا اظہار کرنا اور ان بہادر پولیس افسران اور ِ ِ جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا؛جنہوں نے ملک اور عوام کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے اپنے افتتاحی خطاب میں حب الوطنی اور شکرگزاری کے گہرے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پوری کاروباری برادری کی جانب سے پولیس کے شہداء کو سالم پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان عظیم شہداء کا لہو ملک کے امن، سالمتی اور معاشی استحکام کی بنیاد ہے۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے مزید کہا کہ کاروباری برادری شہداء کے اہ ِل خانہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے؛ کیونکہ سندھ کی ہر فعال صنعت، ہر آباد بازار اور ہر پرامن تجارتی مرکز ان قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی بے ِ دوران ی مرہ منت ہے؛ جنہوں نے ِون مثال قربانیوں کا ڈیوٹ اپنی جانیں قربان کیں۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے بتایا کہ 2026 کے پہلے چھ ماہ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں مجموعی اسٹریٹ کرائم اور بڑے جرائم میں 2025 کے اسی عرصے کے مقابلے میں 11.77 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ دستیاب رپورٹس کے مطابق قتل کے واقعات میں 17.3 فیصد؛جبکہ گاڑیاں چھیننے کے واقعات میں 24.3 فیصد کمی آئی۔ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں نے اپنے خطاب میں کاروباری شعبے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان مضبوط عوامی و نجی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنا محض ایک رسمی فریضہ نہیں؛ بلکہ کاروباری برادری کی مستقل ذمہ داری ہے اور ایف پی ِ سی سی آئی شہداء کے اہ ِل خانہ کی فالح و بہبود کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر آصف سخی نے کہا کہ وطن کا دفاع کرنے والوں اور ملکی معیشت کو آگے بڑھانے والوں کے درمیان تعلق ناقاب شکست ہے۔ انہوں نے آئی جی سندھ پولیس سے درخواست کی کہ سندھ پولیس اور ایف پی سی سی آئی کے ِل درمیان رابطوں کو مزید مؤثر اور فعال بنایا جائے؛ تاکہ صوبے میں سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید مضبوط ہو۔ایف پی سی سی آئی سندھ ریجنل اسٹینڈنگ کمیٹی برائے امن و امان کے کنوینر محمد اکرام راجپوت نے بھی خطاب کرتے ہوئے سندھ کے صنعتی عالقوں میں سیکیورٹی تعاون کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت پر زور دیا اور پولیس کے خراج تحسین پیش کیا۔تقریب کا اہم ترین مرحلہ اس وقت آیا جب آئی جی سندھ پولیس ِ جوانوں کی الزوال قربانیوں کو جاوید عالم اوڈھو نے کلیدی خطاب کیا۔ انہوں نے ایف پی سی سی آئی کی قیادت کی جانب سے پولیس کے ساتھ بھرپور یکجہتی پر اظہار تشکر کیا اور پولیس کے شہداء کو زبردست ِ ِ خراج عقیدت پیش کیا۔اپنے خطاب میں آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے بتایا کہ 2026 کے پہلے چھ ماہ کے دوران کراچی اور سندھ بھر میں جرائم میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انٹیلی جنس پر مبنی پولیسنگ کے نتیجے میں کراچی میں پرتشدد اسٹریٹ کرائم، گاڑیوں کی چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے؛ جبکہ باالئی سندھ کے کچے کے عالقوں میں سرگرم جرائم پیشہ عناصر کے خالف بھی اہم کامیابیاں حاصل کی گئیں ہیں۔انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سندھ پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ، امن و امان کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے لیے محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے ان مثبت سیکیورٹی رجحانات کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھے گی۔

بریگیڈیئر افتخار اوپل، ایس آئی (ایم)، ریٹائرڈ۔

سیکریٹری جنرل ایف پی سی سی آئی

TOP