رکن ممالک کا عالقائی روابط، تجارتی انضمام اور خواتین کی کاروباری سرگرمیوں کے فروغ پر زور CCI-ECO عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی
اور اکنامک کوآپریشن ( FPCCI) کراچی (19 مئی 2026) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرعاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ ای سی (ECO-CCI) آرگنائزیشن کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری او۔سی سی آئی ریجن کے رکن ممالک نے عالقائی اقتصادی تعاون، ٹرانسپورٹ روابط، تجارتی سہولت کاری، سیاحت اور خواتین کی کاروباری سرگرمیوں کو (SMEs) کے فروغ، صنعتی تعاون، چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے ان خیاالت کا اظہار ای سی او-سی سی آئی کی اسپیشالئزڈ کمیٹیوں کے اجالس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، جس کی صدارت سیکریٹری جنرل نے کی۔ اجالس میں ای سی او سی سی آئی رکن ممالک کے قومی چیمبرز اور کاروباری برادریوں کے CCI-ECO نمائندوں نے شرکت کی۔عاطف اکرام شیخ نے بتایا کہ اجالس میں رکن ممالک کے نمائندوں نے ٹرانسپورٹ، سیاحت، تجارتی سہولت کاری، صنعت، سرمایہ کاری، ایس ایم ایز، خواتین کی کاروباری سرگرمیوں اور ویزا سہولت کاری سمیت مختلف اہم شعبوں پر تفصیلی پریزنٹیشنز پیش کیں۔ شرکاء نے اپنے قومی تجربات، پالیسی تجاویز اور سفارشات پیش کیں؛ جن کا مقصد اقتصادی تعاون کو فروغ دینا اور ای سی او خطے میں نجی شعبے کے کردار کو مزید مؤثر سیکریٹریٹ کے ڈائریکٹر نے بھی عالقائی تجارت، ٹرانسپورٹ روابط، (ECO-CCI) بنانا تھا۔اقتصادی تعاون تنظیم ٹرانزٹ سسٹمز اور ویزا سہولت کاری کے نظام پر جامع پریزنٹیشن دی۔ انہوں نے مضبوط اقتصادی انضمام کے لیے موجودہ عالقائی معاہدوں اور فریم ورک پر مؤثر عملدرآمد کی اہمیت پر زور دیا۔اجالس کے دوران شرکاء نے استنبول-تہران-اسالم آباد کنٹینر ٹرین / ای سی او ٹرین اور دیگر عالقائی ٹرانسپورٹ راہداریوں کی بحالی اور فعال رکن CCI-ECO بنانے کی فوری ضرورت پر زور دیا؛ تاکہ سامان کی نقل و حرکت کو آسان بنایا جا سکے اور ممالک کے درمیان روابط کو مزید مستحکم کیا جا سکے۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ بے پناہ اقتصادی صالحیت، اہم جغرافیائی محل وقوع اور مشترکہ ثقافتی و تاریخی روابط کے باوجود ای سی اوممالک کے درمیان باہمی تجارت توقعات سے کم ہے، جس کی حقیقی صالحیت سے فائدہ اٹھانے کے لیے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے۔اجالس کے شرکاء نے کسٹمز کے طریقہ کار کو آسان بنانے، ویزا سہولت کاری بہتر بنانے، سیاحتی روابط کے فروغ اور ایس ایم ایز، صنعتی تعاون اور سرحد پار سرمایہ کاری کے لیے مضبوط ادارہ جاتی نظام قائم کرنے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔وویمن انٹرپرینیورز فورم کے شرکاء نے ای سی او رکن ممالک کی خواتین کاروباری رہنماؤں کے درمیان باقاعدہ اور فعال روابط کی ضرورت پر زور دیا۔ عاطف اکرام شیخ نے خواتین کاروباری شخصیات کے لیے عالقائی نمائشوں، تجارتی میلوں اور نیٹ ورکنگ پلیٹ فارمز کے انعقاد کی تجویز بھی دی؛ تاکہ خواتین کی قیادت میں کاروبار کو فروغ دیا جا سکے اور عالقائی کاروباری شراکت داریوں کو مضبوط بنایا جا عاطف اکرام شیخ نے تمام رکن ممالک کی فعال شرکت کو CCI-ECO سکے۔صدرا یف پی سی سی آئی اور صدر کے اس عزم کا اعادہ کیا کہ عالقائی تعاون کو فعال بنایا جائے گا، کاروباری روابط کو CCI-ECO سراہتے ہوئے فروغ دیا جائے گا اورای سی اوخطے کو تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی خوشحالی کے ایک مضبوط پلیٹ فارم اتفا رائے کے ساتھ اختتام پذیر ہوا کہ عالقائی روابط، تجارت اور نجی شعبے کے ِق میں تبدیل کیا جائے گا۔اجالس اس تعاون کے فروغ کے لیے باقاعدہ شعبہ جاتی روابط اور عملی اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔
بریگیڈیئر افتخار اوپل، ایس آئی (ایم)، ریٹائرڈ۔
سیکریٹری جنرل ایف پی سی سی آئی
