Press Release

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے صدر زبیر طفیل گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان طارق با جوہ کو فیڈریشن کی یا دگا ری شیلڈ پیش ک

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے صدر زبیر طفیل گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان طارق با جوہ کو فیڈریشن کی یا دگا ری شیلڈ پیش ککراچی (23-08-2017) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے صدر زبیر طفیل گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان طارق با جوہ کو فیڈریشن کی یا دگا ری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے نائب صدور عرفان احمد سروانہ ، اشتیاق بیگ، الحاج دھنی بخش میمن کے علاوہ ایف پی سی سی آئی اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے بینکنگ کر یڈٹ اینڈ فنا نس کے چیئر مین مرزا اختیار بیگ بھی مو جو د ہیں ۔

ڈاکٹر اقبال تھیم
قا ئم مقام سیکر یٹری جنرل ایف پی سی سی آئی