FORGOT YOUR DETAILS?

وفاق ایوانہائے تجارت وصنعت پاکستان اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف پر قومی سطح پر توجہ دینے کی ضرورت ہے

کراچی  (28 نومبر 2022): بین االقوامی تجارتی حلقوں میں پاکستان کے لیے ایک بڑی کامیابی کے ساتھ خرم طارق سعید، کانفرنس میں کنفیڈریشن آف ایشیا CACCI سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی کو میلبورن، آسٹریلیا، میں منعقدہ 36ویں کا CACCI کا نائب صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ (CACCI (پیسیفک چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اتحاد 27 ممالک پر مشتمل دنیا کے سب سے بااثر تجارتی اتحادوں میں سے ایک ہے۔ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر سلیمان چاولہ نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے کہ ایف پی سی سی آئی کے ایک ممتاز، فعال اور سینئر ممبر کو یہ اعزاز اور ذمہ داری دی گئی ہے۔ یہ ایک قومی کامیابی ہے اور پاکستان کی پوری کاروباری، صنعتی اورتا جر برادری کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔سلیمان چاولہ نے بتایا کہ خرم طارق سعید متفقہ طور پر منتخب ہوئے ہیں اور کو ئی بھی پاکستانی 8 سال بعد کے نائب صدر منتخب ہواہے۔ مزید برآں، وہ اپنے والد مرحوم طا رق سعید جو کہ ایک معروف کا روباری و تا جر CACCI کے نائب صدر منتخب ہونے والے صرف دوسرے پاکستانی ہیں۔واضح رہے کہ مرحوم طارق سعید CACCI رہنما تھے کے بعد جو 1965، CACCIکے نائب صدر منتخب ہو نے والے پہلے پاکستانی تھے اور وہ 2010 میں منتخب ہو ئے تھے۔ CACCI میں قائم ہوئی، ایک طاقتور اور بااثر غیر سرکاری تنظیم ہے؛جو کہ بنیادی طور پر ایشیا اور مغربی بحرالکاہل یعنی ویسٹرن پیسیفک کے ملکوں کے مابین قائم قومی چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے االئنس پر مشتمل ہے اور اسے اقوام متحدہ نے کا مقصد 27ممالک کی معیشتوں کو جوڑنا اور فروغ دینا ہے۔قائم مقام صدر CACCI مشاورتی چیمبر کا درجہ دیا ہے؛ کیونکہ کے رکن ممالک کی مجموعی جی ڈی پی کھربوں ارب ڈالر CACCI سلیمان چاولہ نے وضاحت کی کہ ایشیا پیسفک خطے میں ہے اور یہ پاکستان کے لیے اقتصادی تعاون کے تمام پہلوؤں کے اعتبار سے بہت اہم ہیں؛جیساکہ تجارت، سرمایہ کاری،جو ائنٹ وینچرز، سیاحت، بز نس ٹو بز نس روابط، چیمبر ٹو چیمبر تعاون اور رکن ممالک کے ساتھ دو طرفہ اقتصادی تعاون۔ خرم طارق کونسل کے 95ویں اجالس میں 25 ممالک کے کونسل ممبران کی موجودگی CACCI سعید کے انتخاب کے فیصلے کا اعالن میں کیا گیا۔ جس میں ایف پی سی سی آئی کے صدر عرفان اقبال شیخ کی قیادت میں ایک اعل ٰی سطحی پاکستانی وفد بھی شامل ہے؛جن میں نائب صدر ایف پی سی سی آئی محمد ندیم قریشی، سابق صدر زکریا عثمان،سابق سنیئر نائب صدر خواجہ شاہ زیب اکرم، کوآرڈینیٹر ہیڈ آفس شیخ سلطان رحمان اور پاکستا ن کی دیگر معروف کاروباری شخصیات بھی شامل ہیں

بریگیڈیئر افتخار اوپل، ایس آئی(ایم)، ریٹائرڈ

سیکرٹری جنرل

TOP