Press Release

فیڈریشن کے صدر نے اتم پرکاش کو ایف پی سی سی آ ئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے اقلیتی امور 2016 کے لئے چیرمین نامزد کر دیا۔

فیڈریشن کے صدر نے اتم پرکاش کو ایف پی سی سی آ ئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے اقلیتی امور 2016 کے لئے چیرمین نامزد کر دیا۔فیڈریشن کے صدر جناب عبدالرؤف عا لم نے اتم پرکاش کو ایف پی سی سی آ ئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے اقلیتی امور 2016 کے لئے چیرمین نامزدکر دیا۔

اتم پرکاش نے 2015 میں بھی بطور چیرمین، ۱یف پی سی سی آ ئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے اقلیتی امور اپنی قابلیت کے ذریعے میں خود کو منوایا۔ اتم پرکاش اقلیتی امورسے وابستہ کئی مسائل حل کئے اور بزنس کمیونیٹی میں موجود اقلیتی برادری کو کاروباری مواقع فراہم کئے۔



مہر عالم خان
قائم مقام سیکریٹری جنرل( ایف پی سی سی آئی)