Press Release

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی

کرا چی ( 03-01-2018) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے نو منتخب صدر غضنفر بلور اور سنیئر نا ئب صدر سید مظہر علی نا صربمعہ تما م نا ئب صدور نے ایف پی سی سی آئی 2018کے الیکشن میں کامیابی پر گو رنر سند محمد زبیر، گو رنر پنجاب ملک محمد رفیق راجوانہ، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف، وفاقی ویزر برا ئے تجا رت پر ویز ملک اور ملک کے دیگر اعلیٰ شخصیات کی جانب ایف پی سی سی آئی الیکشن 2018میں بھر پور کا میابی پر مبارکبا د کے پیغامات کا شکر یہ ادا کیا اور خوشی کا اظہارکر تے ہو ئے نو منتخب صدر ایف پی سی سی آئی غضنفر بلو ر نے کہاکہ فیڈریشن چیمبرز آف کامرس کے تما م نو منتخب عہدیداران حکومت کے ساتھ ملکر معیشت کی بہتری کے لیے کام کریگی۔ انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ حکومت ٹر یڈ اینڈ انڈسٹر ی کے تمام دیرینہ مسائل حل کر یگی ۔ اور فیڈریشن چیمبرزآف کامرس معیشت کی بہتر ی کے لیے مثبت اقدامات کی ہمیشہ حمایت کر تی رہے گی۔


لیفٹیننٹ کر نل مختا ر احمد بٹ (ریٹا ئرڈ)
ڈائر یکٹر میڈیا ایف پی سی سی آئی