Press Release

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے سینئر نا ئب صدر خا لد تواب ، رومانیہ کے سفیر ایمیلین لون کو ایف پی سی سی آئی کی شیلڈ دیتے

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے سینئر نا ئب صدر خا لد تواب ، رومانیہ کے سفیر ایمیلین لون کو ایف پی سی سی آئی کی شیلڈ دیتےایف پی سی سی آئی ہیڈ آفس کرا چی(۲۶ مارچ ۲۰۱۶) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے سینئر نا ئب صدر خا لد تواب ، رومانیہ کے سفیر ایمیلین لون کو ایف پی سی سی آئی کی شیلڈ دیتے ہوئے، اِنکے ہمراہ کر ا چی میں رومانیہ کے عزازی قونسل جنرل طار ق سعود اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے ایکٹنگ سیکریٹری جنرل مہر عالم خان موجود ہیں۔

مہر عالم خان
قائم مقام سیکریٹری جنرل( ایف پی سی سی آئی )