Press Release

GSP Plus کا متوقع اور بھر پو ر فا ئدہ نہ اٹھا یا جا سکا ۔ توا نا ئی کا بحرا ن اور امن و اما ن کی صورتحا ل پر قابو اور ماحولیات کوبھتر کرنے سے ھی پی

)کراچی ۔ FPCCI) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کیصدر عبدالرؤف عالم نے GSP Plus سے پورا فا ئدہ اٹھا نے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنوری 2014 میں پا کستا ن کو ملنے وا لے GSP Plus وا لے درجے سے یو رپین مما لک کو پا کستان کی برآمدا ت سا لا نہ 2 بلین ڈا لر تک اضا فے کی توقع تھی اور اس وقت یورپین ممالک کا رویہ بھی حو صلہ افزاء تھا ۔ انھو ں نے کہا کہ 2014-15 میں یورپی مما لک کو پا کستان کی برا مدا ت6.84 بلین ڈا لر رہی جو کہ GSP Plus کا درجہ ملنے سے قبل 2012-13میں 5.67بلین ڈا لر تھی ۔انھو ں نے مزید بتا یا کہ تجا رتی اعدا دو شما ر کے مطا بق GSP Plus کا متوقع اور بھر پو ر فا ئدہ نہ اٹھا یا جا سکا جس کی اصل وجہ ملک کے اندرونی مسا ئل بشمو ل توا نا ئی کا بحرا ن اور امن و اما ن کی صورتحا ل ہے جن کی وجہ سے مقا می صنعت کا ر ملکی برا مدات میں اضا فے کے لئے منا سب قیمت پر اشیا ء کی پیدا وار نہ فرا ہم کر سکے ۔

رؤ ف عا لم نے اس با ت پر زور دیا کہ یورپین یو نین کی طرف سے اگلی مدت کے لئے GSP Plusکے درجے کی دوبا رہ تو ثیق سے پہلے ہمیں خو د کو تیا ر کرنا ہوگا اوربرا مدا ت کے لئے مسا بقتی اہلیت اور قا بلیت کو ثا بت کرنا ہوگا ۔ انھو ں نے دو اہم نقا ط کی نشا ندہی کرتے ہوئے بتا یا کہ توا نا ئی کے بحرا ن کو فوری طور پر ختم کیا جا ئے کیوں کہ اس کی وجہ سے پاکستان کی صنعتوں میں پیداوا ری صلا حیت کا 45% سے زائد حصہ استعما ل میں نہیں ہے جو کہ زا ئد پیداوا ری لا گت اور مقدا ر میں کمی کا بٹراسبب ہے ۔ جبکہ دوسرا اہم نقطہ یو رپی یو نین کی شرا ئط پر عمل درامد کو یقینی بنا نا ہے جو کہ آئندہ کے لئے GSP Plus کے درجے کی دوبا رہ توثیق کے لئے ضروری ہے ۔

انھو ں نے کہا کہ یو رپی یو نین کے شرا ئط پر عمل درامد پا کستان کی سما جی معیشت کے لئے نہا یت اہم ہے کیوں کہ ان شرا ئط کا تعلق ما حولیا ت ، غربت میں کمی اور مزدورں کے لئے صحت مند ما حو ل کی فرا ہمی سے ہے ۔ رؤف عا لم نے بتا یا کہ انھوں نے ایف پی سی سی آئی میں GSP Plus Desk کا انچا رج گلزا ر فیر وز کو بنا یا ہے جو کہ یو رپین مما لک کے ساتھ تجا رت میں وسیع تجر بہ رکھتے ہیں اور ساتھ ہی ایف پی سی سی آئی کی مجلس قا ئمہ برائے ما حولیا ت کے بھی چئیر مین ہیں ۔ اس مو قعے پر گلزا ر فیروز نے GSP Plus کے با رے میں اگا ہی کے فروغ پر زور دیا اور کہا کہ ایف پی سی سی آئی روا ں ما ہ کے آخر میں GSP Plus کے نفا ذاور اس سے منسلک فوا ئد سے متعلق ایک سیمینا ر منعقد کرے گا جس میں متعلقہ ایکسپورٹرز اور پبلک سیکٹر ز سے پا لیسی میکرز شرکت کریں گے ۔

مہر عالم خا ن
قا ئم مقا م سیکریٹری جنرل