Press Release

فیڈریشن کے صدر نے شہزاد مبین کو ایف پی سی سی آ ئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے فیشن اِنڈسٹری اینڈ سروس پاکستان2016 کے لئے چیرمین نامزد کر دیا۔

فیڈریشن کے صدر نے شہزاد مبین کو ایف پی سی سی آ ئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے فیشن اِنڈسٹری اینڈ سروس پاکستان2016 کے لئے چیرمین نامزد کر دیا۔فیڈریشن کے صدر جناب عبدالرؤف عا لم نے شہزاد مبین کو ایک با ر پھر ۱یف پی سی سی آ ئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے فیشن اِنڈسٹری اینڈ سروس پاکستان2016 کے لئے چیرمین نامزدکر دیا۔

شہزاد مبین نے 2015میں بطور چیرمین، ۱یف پی سی سی آ ئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے فیشن اِنڈسٹری اینڈ سروس سندھ نے اپنی قابلیت کے ذریعے میں خود کو منوایا اور اب یہ کمیٹی صرف سندھ کے بجائے پورے پاکستان کی نمائیندگی کرے گی۔ شہزاد مبین پاکستان کے نامور بزنس مین میں سے ایک ہیں اور واکیز ڈیزائنر کے ڈئیریکٹر ہیں۔



مہر عالم خان
قائم مقام سیکریٹری جنرل( ایف پی سی سی آئی)