Press Release

فیڈریشن کے صدر نے نور احمد خان کو ایف پی سی سی آ ئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے اِنڈسٹری 2016 کے لئے چیرمین نامزد کر دیا۔

فیڈریشن کے صدر نے نور احمد خان کو ایف پی سی سی آ ئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے اِنڈسٹری 2016 کے لئے چیرمین نامزد کر دیا۔فیڈریشن کے صدر جناب عبدالرؤف عا لم نے نور احمد خان کو ایف پی سی سی آ ئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے اِنڈسٹری 2016 کے لئے چیرمین نامزدکر دیا۔

نور احمد خان نے 2015 اور2014میں بطور چیرمین، ۱یف پی سی سی آ ئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے لا اِینڈ آرڈردو سال تک اپنی قابلیت کے ذریعے میں خود کو منوایا۔ نور احمد خان پاکستان کے نامور بزنس مین میں سے ایک ہیں اورنارتھ کراچی اسوسیشن کے پیٹرن اِن چیف بھی ہیں۔



مہر عالم خان
قائم مقام سیکریٹری جنرل( ایف پی سی سی آئی)