Press Release

فیڈریشن کے صدر نے جنیداحمد خان کو ایف پی سی سی آ ئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے لااِینڈ آرڈر 2016 کے لئے نائب چیرمین نامزد کر دیا۔

فیڈریشن کے صدر نے جنیداحمد خان کو ایف پی سی سی آ ئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے لااِینڈ آرڈر 2016 کے لئے نائب چیرمین نامزد کر دیا۔فیڈریشن کے صدر جناب عبدالرؤف عا لم نے جنیداحمد خان کو ایف پی سی سی آ ئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے لا اِینڈ آرڈر 2016 کے لئے نائب چیرمین نامزدکر دیاہے۔

جنیداحمد خان نارتھ کراچی اسوسیشن کے لا اِینڈ آرڈرکے کوچیرمین بھی رہے ہیں اور ابھی حکومتِ سندھ کی جانب سے جسٹس آف پیس ہیں۔



مہر عالم خان
قائم مقام سیکریٹری جنرل( ایف پی سی سی آئی)