Press Release

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدرکرا چی (30-11-2017) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر زبیر طفیل نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے ڈائر یکٹر جنرل رو شن علی شیخ کو فیڈریشن کی روائتی شیلڈ پیش کر رہے ہیں ۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی قا ئمہ کمیٹی برا ئے ہا ئر ایجو کیشن سا ئنس اینڈ ٹیکنالو جی کے چیئر مین سمیر میر شیخ اور دیگر بھی مو جو د ہیں ۔

لیفٹیننٹ کر نل مختا ر احمد بٹ (ریٹا ئرڈ)
ڈائر یکٹر میڈیا ایف پی سی سی آئی