Press Release

FPCCI انصاف پر یقین رکھتی ہے بغیر ثبوت کسی کو بھی مورد الزام نہیں ٹہرایا جا سکتا ہے۔ خا لد تواب سینئر نائب صدر

ایف پی سی سی آئی ہیڈ آفس کرا چی(۲۹ فروری ۲۰۱۶) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر خا لد تواب نے کہا ہے کہ قا نو ن نا فذ کرنے وا لے ادارے اپنے فر ا ئض کی ادا ئیگی میں اس با ت کو بھی مد نظر رکھیں کے ملکی تر قی معا شی ،کا رو باری اور تجا ر تی سر گر میوں سے ہی ممکن ہے۔ اور کسی بھی تا جر سر مایہ کا ر اور صنعتکا رکے خلا ف غیر منصفا نہ اقدام سے ملک کی تجا ر ت اور کا رو با ری سر گر میوں پر منفی اثرات مر تب ہو تے ہیں۔یہ با ت انہوں نے گز شتہ روزAKDگر وپ کے چےئرمین عقیل کر یم ڈھیڈی کے سا تھ ایک ملا قا ت میں کہی جنھو ں نے فیڈریشن ہاؤ س کر ا چی میںFPCCIکے سےئنر نا ئب صدر خا لد تواب سے ملاقات کی جس میں بڑی تعداد میں تاجر و ں اور صنعتکاروں اور سر ما یہ کاروں نے شر کت کی جن میں FPCCI کے سا بق SVPعبدالرحیم جانو، کاٹی کے چےئر مین زاہد سعید ،عارف حبیب ،یحےٰی پولانی ،احمد چنا ئے ، حاجی غنی عثمان اتم پر کاش اور ند یم شیخ ایڈوکیٹ نما یا ں تھے۔

خالد تواب نے کہا کہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری ملکی تجا ر تی اور کا رو با ری سر گر میوں کو متا ثر کئے بغیر اورایذار سا ئی کے بغیر بلا خو ف انصاف پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بغیر ثبوت کسی کو بھی مورد الزام نہیں ٹہرایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر جانبدارانہ تفتیش ہی صحیح فیصلہ اور انصاف تک رسائی کیلئے بنیادی عنصر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فیڈریشن چیمبر آف کامر س کے صدر کی
سربر اہی میں ایک کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جواس معاملے میں ملکی صنعت و تجا ر ت کے وسیع تر مفا د میں متعلقہ حکام بشمول وزیر اعظم ۔وزیر داخلہ،چےئر مینSECPدیگر سے بات چیت کر یگی۔اور اس بات کو بھی یقینی بنا ئے گی کہ کسی بھی تا جر و صنعتکا کیسا تھ زیا دتی اور ناانصافی نہ ہوسکے۔

مہر عالم خان
قائم مقام سیکریٹری جنرل( ایف پی سی سی آئی )