Press Release

ٹیکس دہند گا ن کی سہو لت کے لیے ایف بی آر کے فیصلے ۔

کرا چی (17-05-2017) شکیل احمد ڈھینگرا چیئر مین ایف پی سی سی آئی کی قا ئمہ کمیٹی برا ئے ایف بی آر نے رحمت اللہ وزیر ممبران لینڈ ریو نیو (آپر یشن ) کی صدارت میں ایک میٹنگ کی تا کہ Alternate Dispute Resolution کی کمیٹی بنا ئی جا ئے ۔ میٹنگ می اس با ت پر اتفا ق کی گیا کہ جو ممبر اپنے فیصلے ADRCکے ذریعے کروائیں گے ان کی ریکو ری پر و سیڈنگ کو فوری طو ر پر ADRC کے فیصلے کے لیے روکا جا ئے گا ۔ کمشنر LTUکو مز ید یقین دہا نی کرائی گئی کہ امپو رٹر ز ، تنخواہ دار افراد ، indenters اور rentalآمدنی میں پو ری ادائیگی کی جا ئے گی وہاں آڈٹ نہیں کیا جا ئے گا ۔ اور گر جہا ں وضا حت کی ضرورت ہو وہ کشھ اشیا ء تک محدود کی جا ئے گی تا ہم آڈٹ کے فور ی انخلا ء کے کیسز پر بھی زیر غو ر رہے جہاں assessee فا ئلز revised ریٹر ن کے 25فیصد یا 30فیصد بشمو ل ٹیکس ہیں ۔ ایف پی سی سی آئی نے اپنے ممبروں سے اس موقع پر فا ئد ہ اُٹھا نے کی در خواست ہے ۔


مہر عالم خان
قائم مقام سیکر یٹری جنرل ایف پی سی سی آئی