Press Release

میاں محمد نواز شر یف وزیر اعظم پاکستان نے عبدالر ؤ ف عالم اور شیخ خالد تواب(ستارہ امتیا ز) کو صدر اور سنیئر نا ئب صدر سال2016 فیڈریشن آف پاکست

ایف پی سی سی آئی ہیڈ آفس کرا چی ( 12جنو ری 2016) میاں محمد نواز شر یف وزیر اعظم پاکستان نے عبدالر ؤ ف عالم اور شیخ خالد تواب(ستارہ امتیا ز) کو صدر اور سنیئر نا ئب صدر سال2016 فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی منتخب ہو نے پر مبارکبا د دی ۔ انہوں نے اپنے پیغام میں اس اُمید کا اظہار کیا کہ نو منتخب عہدہ دار حکومت اور فیڈریشن کے در میان مز ید تعلقات ہموار کر یں گے ، ملکی معیشت کو استحکام دینگے اور ملکی اور بین الاقوامی تجا رت کو فر وغ دیں گے ۔ انہوں نے ایف پی سی سی آئی کے کردار سے اطمنا ن کا اظہار کیا اور اُمید کی کہ عبدالر ؤ ف عالم اور شیخ خالد تواب(ستارہ امتیا ز) اپنے عہدوں کے ساتھ لیڈر شپ کے ذریعے مزید استحکام دیں گے ۔


مہر عالم خان
قائم مقام سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی