Press Release

ایف پی سی سی آئی

ایف پی سی سی آئیکرا چی (17-03-2017) ٹی ڈیپ کے چیف ایگز یکٹو ایس ایم منیرصو مالیہ کی سفیر محتر مہ خدیجہ محمدالخزومیی کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں ۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے نائب صدور مرزا اشتیاق بیگ، عرفا ن احمد سروانہ کے علاوہ کمال احمد محمودی ، شکیل احمد ڈھینگرا اور دیگر بھی مو جو د ہیں ۔

مہر عالم خان
قائم مقام سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی