Press Release

کیپٹن ترانہ سلیم ایف پی سی سی آئی کی اسٹینڈ نگ کمیٹی برا ئے ایو ایشن کی چیئر پر سن نامزد ۔

کیپٹن ترانہ سلیم ایف پی سی سی آئی کی اسٹینڈ نگ کمیٹی برا ئے ایو ایشن کی چیئر پر سن نامزد ۔کرا چی (09-03-2017) ایف پی سی سی آئی کے صدر زبیر طفیل نے کیپٹن ترانہ سلیم کو ایف پی سی سی آئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے ایو ی ایشن کی چیئر پر سن نا مزد کر دیا ہے ۔کیپٹن ترانہ سلیم سند ھ ریجن کی پہلی خا تو ن پا ئلٹ ہیں اور ایو ایشن انڈ سٹر ی کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں اس کے علاوہ کیپٹن ترا نہ سلیم ویلفیئر ٹر سٹ کی فا ؤ نڈر ہیں اور اس ٹرسٹ کے تحت ایئر ایمبو لینس شروع کر نے کا ارادہ رکھتی ہیں اس سے پہلے اس ٹر سٹ کے تحت وہ کرا چی میں ایک ہسپتا ل قائم کر چکی ہیں ۔

مہر عالم خان
قائم مقام سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی