Press Release

عامر عطا باجوہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے قائم مقام صدر مقرر

عامر عطا باجوہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے قائم مقام صدر مقررکراچی( 08-03-2017) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹری کے صدرزبیر طفیل آج سے غیر ملکی دورہ پر روانہ ہوگئے۔ زبیر طفیل کی غیر موجودگی میں سینئر نائب صدر عامر عطا با جوہ قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گے۔

مہر عالم خان
قائم مقام سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی