Press Release

یڈریشن آف پاکستان چیمبر ز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے نا ئب صدر ثا قب فیاض مگو ں سپین کے سفیر کارلوس مورالس کو فیڈریشن کے یادگاری شیلڈ پیش کر

یڈریشن آف پاکستان چیمبر ز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے نا ئب صدر ثا قب فیاض مگو ں سپین کے سفیر کارلوس مورالس کو فیڈریشن کے یادگاری شیلڈ پیش کرکرا چی ( 03-03-2017) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر ز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے نا ئب صدر ثا قب فیاض مگو ں سپین کے سفیر کارلوس مورالس کو فیڈریشن کے یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں ۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے ڈپلومیٹک کے چیئر مین عالمگیر فیروز ، فیڈریشن کے سابق سنیئر نائب صدر شیخ خالد تواب ، گلزار فیروز ، عبدالسمیع خان ، سلمان طفیل اور دیگر بھی مو جو د ہیں ۔

مہر عالم خان
قائم مقا م سیکر یٹری جنرل ایف پی سی سی آئی