Press Release

اِکرام راجپوت ایف پی سی سی آئی کی لا ئژن ود سند ھ گو رنمنٹ کی اِ سٹنڈنگ کمیٹی کو بطور چیئرمین نامزد کر دیا ہے

اِکرام راجپوت ایف پی سی سی آئی کی لا ئژن ود سند ھ گو رنمنٹ کی اِ سٹنڈنگ کمیٹی کو بطور چیئرمین نامزد کر دیا ہےکرا چی (21-02-2017) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈانڈ سٹر ی کے صدر زبیر طفیل نے محمد اِکرام راجپوت کو ایف پی سی سی آئی کی لا ئژ ن ود سند ھ گو رنمنٹ اِسٹینڈنگ کمیٹی کو بطور چیئر مین نامزد کیا ہے۔ محمد اِکرام راجپوت سابق نا ئب صدر ایف پی سی سی آئی اور اسٹنڈ نگ کمیٹی برائے لاء اِینڈ آرڈر کے چیئر مین بھی رہ چکے ہیں ۔

مہر عالم خان
قائم مقام سیکریٹری جنرل( ایف پی سی سی آئی)