Press Release

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر زبیر طفیل

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر زبیر طفیلکرا چی (20-02-2017) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر زبیر طفیل کو ریا کے شہر جنجو کے میئر چینج ہی لی کو فیڈریشن کی روائتی شیلڈ پیش کر رہے ہیں ۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے نائب صدور عرفان احمد سروانہ ،الحاج دھنی بخش میمن کے علاوہ عبدالسمیع خان ، مرزا اختیار بیگ ، ممتاز احمد شیخ ، شکیل احمد ڈھینگرااور دیگر بھی مو جو دہیں ۔

مہر عالم خان
قائم مقام سیکر یٹری جنرل ایف پی سی سی آئی