Press Release

پشاور حیات آباد ، مہمند ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر غلنئی میں پو لیٹیکل انتظامیہ کے دفتر اور شبقدر خودکش دھماکے کی پرزور مذمت ۔زبیر طفیلمعصو م او

کرا چی ( 16-02-2017) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر زبیر طفیل ،سنیئر نائب صدرعامر عطا باجوہ بشمو ل نائب صدور الحاج دھنی بخش میمن ، مرزا اشتیاق بیگ، عرفانہ احمد سروانہ، حاجی عطاالر حمن ، ثاقب فیاض مگو ں ،منظو رالحق ملک،راشید احمد پراچہ ، میاں شو کت مسعود، سجاد سرور، ولی محمد ، معصومہ سبطین نے کہا کہ پشاور حیات آباد میں سو ل ججز کو لے جانے والی گا ڑی پر مہمند ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر غلنئی میں پو لیٹیکل انتظامیہ کے دفتر اور شبقدر میں خو د کش دھماکے کی سخت مذ مت کی ہے اور دھماکے میں4اہلکاروں سے سمیت 9افراد شہید ہو ئے جس میں لا ئس نا ئیک شہید بھی شامل ہیں۔ انہوں نے قیمتی انسانی جا نوں کے ضیا ع پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہا ر کیاہے ۔ ایک بیا ن میں انہوں نے کہا کہ دہشت گر د عبر تنا ک انجا م کو پہنچیں گے ۔ لا ہو ر میں معصو م اور بے گنا ہ لو گو ں کا خو ن بہا نے والوں نے اب ایک بر پھر سے خبیر پختو نخواہ کا رخ کر دیا ہے ۔ انہوں نے زور دیا کہ دہشتگر دی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ نے کے لیے دہشتگر د پیدا کر نے والی نر سریو ں کو تبا ہ کر نا پڑ ے گا۔ معصوم انسانو ں کے خو ن سے ہا تھ رنگنے والے پو ری دنیا کیلئے قابل نفر ت ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ان بز دلو ں کو ہر گز نہ چھو ڑا جا ئے اور ان درندوں کو سفا کا نہ فعل کی سز ا ضرو ر ملنی چا ہیے ۔ اس واقعہ نے دہشتگر دی کیخلا ف جنگ میں ہمارے عز م کو مز ید مضبو ط کیا ہے اوردہشت گرد کبھی بھی دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ دینے کے عز م کو کمزور نہیں کر سکتے ۔ اس ظلم کو روکنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کی ضرورت ہے ۔زبیر طفیل نے غمزدہ خاندانو ں سے ہمدردی کا اظہا ر کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یا بی کی دعا بھی کی ۔ انہوں نے کہا کہ پو ری پاکستانی قو م اپنے قو می جذ بے کے ساتھ دہشت گر دی کو کچلنے کیلئے متحد ہے ۔ انہوں نے کہاکہ دہشتگرد ہما ری ملک کی معاشی تر قی کو روکنا چاہتے ہے جبکہ ملک تر قی کی راہ پر گامزن ہے۔ اور ہم کسی قسم پر بھی تر قی کو انشا ء اللہ روکنے نہیں دینگے اور آنے والے دنو ں میں ان دہشتگردوں اور ان کے سہو لت کاروں کو جڑ سے اُکھاڑ پھنک دینگے۔

مہر عالم خان
قائم مقام سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی